ایپوا کے سینیئر نائب صدر متین خان نے نگران وزیراعظم کو ایک کھلا خط لکھا ہے اپنا موقف واضح کیا ہے کہEobi پینشن میں 1500 روپے کا اضافہ مایوس کن ہے۔
وزیراعظم سے گزارش ہے کہ بزرگ پینشنرز کی پینشن میں فوری اضافہ کریں
@mophrd@anwaar_kakar@naheedsd_shah
https://t.co/J2PxKg3MYb
@anwaar_kakar R/SIR,I WANT TO MAKE A CALL TO YOU.PLEASE SEND ME YOUR CONTACT NUMBER AND GIVE ME YOUR SLOT TIME PLEASE. MY MOBILE NUMBER IS 03015312941. MATTER MOST. DONT IGNORE MY REQUEST. THX.
@CMShehbaz*ہماری عزت افزائی 4 سال بعد بڑھاپا پینشن میں صرف 50 روپے یومیہ کے اضافہ سے کی گئی ہے جس میں ایک وقت کی سوکھی روٹی بھی نہیں ملتی ہماری پینشن کم ازکم 25,000 روپے مہینہ کرکے کچھ تو عزت دے دو*