کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
IRAN REJECT TRUMP CLAIM
Iranian Military Officials:
"The terrorist claims by the U.S. President that Iran has asked to halt the attacks are merely a new lie and a desperate attempt to extort the rulers of the Persian Gulf and pressure them with threats.
Whether he continues his aggression or retreats from it, our forces are at the highest level of readiness and are prepared for any eventuality. If confrontation becomes inevitable, the battlefield will be the decider, and at that time, everyone will understand who holds the power and who will speak the final word."
Via Iran's Mehr News
US President Donald Trump called off threatened attacks on Iran, days after saying Washington would continue hitting the country “very hard”.
Here’s how the US went from renewed attacks and escalating threats to the prospect of a deal.
🔴 LIVE updates: https://t.co/TO0ULrgdi3
چیئرمین عمران خان کی بہادر ہمشیرہ علیمہ خانم سٹریٹ مومنٹ کے سلسلے میں مزاحمت کا علم لیے خوشحال گڑھ دھرنا کیمپ پہنچ گئیں
سینیٹر خرم ذیشان کی قیادت میں کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا
#ناحق_قید_کے_3سال
ایک اہم شخصیت کے بقول ن اور پی پی کی حالیہ چپقلش اس لیے ہے کہ یہ دونوں 90 کی دہائی میں واپس جانا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ کسی بھی طریقے سے پی ٹی آئی کو دبایا جائے اور یہ پھر سے باریاں لے سکیں ان دونوں جماعتوں کی سیاسی حالت کافی خستہ ہے یہ دونوں کسی بھی طرح اپنا سیاسی ریوائیول چائتے ہیں یہ بیانیہ بنانا چاہتے ہیں اور وہ بن نہیں رہا ! نعیم اشرف بٹ
یہ بڑی حیرت کی بات ہے کہ ایک تو انہیں 78سال بعد یاد آیا کہ انتظامی معاملات میں خرابی ہے دوسرا یہ کون کہہ رہا ہے؟ ؟؟
ایک غیر منتخب شخص؟ وہ غیر منتخب شخص کہتا ہے کہ سسٹم کولیپس کر گیا، تو پھر قوم کوپوراسچ بتائیں کہ سسٹم کولیپس کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ تحریک انصاف اتفاقِ رائے سے نئے صوبوں کی مشروط حمایت کر سکتی ہے لیکن سب سے پہلے آپ اس پہ اتفاقِ رائے تو پیدا کریں۔ قوم کو پچھلے پانچ سالوں میں عذاب میں مبتلا کیا ہوا ہے، یہاں مہنگائی، لاقانونیت، سیاسی کارکنوں پرتشدد، ریاستی جبر، لاقانونیت، فرونیت نافذ ہے، تو پھر آپ قوم کو پانچ سال بعد یہ کہہ رہے ہیں کہ جی سسٹم کولیپس کر گیا؟ عمران خان یہی تو کہتے تھے کہ یہ سسٹم ان سے سنبھالا نہیں جائے گا۔ حافظ ذیشان رشید
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
پٹواری اردلی اعظم کو واقعی وزیر اعظم سمجھتے ہوئے محسن نقوی اور لِیم ہَان سے فوری وزارتیں واپس لینے کا مشورہ دے رہے ہیں !!! 😂😂😂😂😂
واقعی یہ پڑھے لکھے بھی نہیں اور نہ ہی یہ مَدَّر چَود کوشش کرتے ہیں !!!
آڈر پر اِن دَلَوں کی چُرَّک بھی نہیں نکلنی ! 🖐️
دو طریقے ہیں، پہلا ہم وہاں مرتے مرتے پہنچ جائیں گے، آدھے مر بھی گئے تو آدھے پہنچ جائیں گے، مگر اس میں حکمرانوں تم بھی نہیں بچنے والے، دوسرا جمہوری طریقہ ہے، ری الیکشن کراؤ، لوگوں کو موقع دو، لوگ اپنی حکومت منتخب کریں گے، سردار امان کشمیری
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
"علیم خان! اتنی انقلابی اور جمہوری باتیں اُس وقت مناسب لگتی ہیں جب آدمی خود جعلی ایم این اے نہ بنا ہو۔ آپ کی سیاست کی شلوار میں فارم 47 کا لاسٹک لگا ہوا ہے۔آپ این اے 117 میں میرے مقابلے میں واضح طور پر الیکشن ہارے، پھر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر جعلی فارم 47 کے ذریعے خود کو فاتح قرار دلوایا۔ جس شخص کا اپنا اقتدار عوام کے ووٹ کے بجائے فارم 47 کا محتاج ہو، اُس کے منہ سے جمہوریت، انتظامی اصلاحات اور بادشاہت کے خاتمے کی باتیں محض مذاق لگتی ہیں۔پہلے جعلی نشست سے استعفیٰ دیں، این اے 117 کے عوام سے اُن کا مینڈیٹ چرانے پر معافی مانگیں اور حقیقی فاتح کا حق تسلیم کریں۔ اس کے بعد جمہوریت اور انتظامی اصلاحات پر لیکچر دیجیے گا"۔اعجاز بٹر ایڈوؤکیٹ
@aliijazbuttar
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"ڈی جی صاحب آپ کو 25 کروڑ عوام کے سامنے اپنی وفاداری دکھانی ہوگی کہ آیا یہ اتنے انا پرست (ایگوسٹک) لوگ ہیں کہ 71 کا واقعہ ہوا، اس کے چار دن بعد خبرنامے میں سرنڈر والی فٹیج چلی تو ان کی انا بیچ میں آ گئی۔ حفیظ پیرزادہ کو وزارتِ اطلاعات و نشریات سے فارغ کیا گیا، چار دن بعد، جب سقوطِ ڈھاکہ ہوا تھا۔
آج بھی، اور کل جو پریس کانفرنس کی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے، یہی پریس کانفرنس سقوطِ ڈھاکہ سے ایک دن پہلے بھی ایک جرنیل نے کی تھی کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے اور ڈھاکہ کو میری لاش پر سے گزر کر ہی فتح کیا جا سکتا ہے۔ پھر ہم نے دیکھا کہ پلٹن کے میدان میں کیا ہوا۔
تو آج اچکزئی صاحب ایک بات کرتے ہیں کہ جب بھی عوام اور فورسز آمنے سامنے ہوتے ہیں، اس میں فورسز ہارتی ہیں۔ آپ اپنے عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ اور کل وزیر داخلہ صاحب نے یہ کہا بھی کہ اگر یہ کاکروچ نکلیں گے تو کیا ہوگا؟ تو میں آج، چونکہ انہی کاکروچوں میں سے ایک کاکروچ ہوں، میں اپنے نوجوانوں کو بھی یہ کہوں گا، اور اپنے غیرت مند... یہ جو ایک لڑکا اس میں شہید ہوا ہے، اسامہ، کشمیر کے واقعے میں، جو قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی کا طالب علم تھا۔
اس طرح کے ہزاروں نوجوانوں کے سپنوں کا، ان کے خوابوں کا، ان کی جمہوری آزادیوں کا اسی طرح استحصال ہوا ہے، اسی طرح پاکستان کے اندر قتل عام ہوا ہے۔ یہ اس کی آخری مثال میں نے آپ کے سامنے رکھی ہے۔
تو کشمیری اب ایک ایسی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ ہم ان کی اس جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم ان شاء اللہ پیر کے روز ان کے بنائے ہوئے یہ سارے محاصرے توڑ کر ان کی مدد کے لیے جائیں گے، ان سے بات بھی کریں گے اور ان کو گلے بھی لگائیں گے۔"
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
Another bombshell: "The system has failed."
No. The system hasn't failed. The people who hijacked it have failed the system. Have destroyed it.
A parliamentary democracy stands on one foundation: the people's mandate. That's why we hold elections. When elections are rigged and the mandate is stolen, those without public legitimacy inevitably drive the country down the abyss.
Imprisoning @ImranKhanPTI, the leader millions trust and replacing the people's choice with a corrupt, fascist, elite rule is not a failure of the system. It is the subversion of the system.
Pakistan's parliamentary system has not failed. It has been repeatedly undermined by the establishment since 1977, denying the people the right to let their chosen representatives govern.
People of Pakistan: Don't be distracted by this debate. It is political chaff, designed to divert attention from the real issues: the destruction of the economy, the erosion of constitutional rule, political repression, killings and the imprisonment of thousands whose only "crime" was demanding that their vote be respected.
Our demands are clear:
• Restore the Constitution.
• Repeal the 26th and 27th Constitutional Amendments.
• #ReleaseImranKhan
• Hold Free and fair elections now, with EVMs, we trust neither you, the ECP nor a manual ballot.
Usurpers, looters, killers, stop blaming the system. Accept that you have destroyed it.
Forget our dignified people, even the "cockroaches" are coming for you now.
Fess up and scoot.