کیا میں نے ولید اقبال کو کہا تھا جیل جاؤ میں نے تو منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور یہ آپکے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔۔جسٹس ناصرہ اقبال
In a major development, tech giant Google will begin operations in Pakistan by next month.
Google will also provide 15,000 scholarships to Pakistani citizens after starting operations in Pakistan.
فیصل آباد میں مزدوروں کے حقوق کے لیے سینکڑوں ورکروں کا دھرنا جاری ہے۔ جب ایک ایمبولینس قریب آئی تو ہجوم شائستگی سے ایک طرف ہٹ گیا تاکہ اس کے لئے راہ ہموار کی جاسکے۔ محنت کش طبقے کی جدوجہد ہمیشہ یکجہتی اور اجتماعی بھلائی کے عالمگیر اصول سکھاتی ہے۔
EXCLUSIVE.. #JurassicWorldDominion Saw A Good Growth On Saturday As Two Days Total Exceeds PKR 30 million Mark. The Film Is Heading Towards A Big Weekend Total In The Range Of PKR 45 million.
Breakdown
Friday.. 14.2m
Saturday.. 16.7m
Total.. 30.9m
Note:- PAK Biz!
شہری سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کانسٹیبل شہباز کی ویڈیو کے گرویدہ ہوگئے۔
لانگ مارچ کے دوران ایک مشتعل خاتون نے کانسٹیبل شہباز کے ساتھ غلیظ زبان کا استعمال کیا اور اشتعال دلوانے کی کوشش کی۔جس پر کانسٹیبل نے بہت زیادہ صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا۔۔
@RwpPolice
مسجد نبوی میں جو کچھ ہوا بحیثیت مسلمان میں شرمندہ و دکھی ہوں۔ مریم اورنگزیب نے اس انتہائی بے شرمی کا جواب جس تحمل اور بردباری سے دیا وہ قابل تحسین ہے۔ ایک مسکراہٹ تمام بدتمیزیوں پر بھاری تھی۔
#شب_قدر@Marriyum_A
کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس ھے، ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم کا معاملہ درپیش ہوگا، بقول شخصے سر شام ہی ڈنڈے سوٹے لاٹھیاں اور "قانون سازی" کے لئے دیگر جملہ "سامانِ حرب" کی ترسیل یقینی بنائی جا چکی، گھمسان کا رن پڑنے کی خطرناک جانکاری ھے۔ باقی مولا رحم فرمائے۔۔۔۔!!
محترم چوہدری صاحب۔ عمران خان صاحب کی حکومت ایسی ہی ایک تعیناتی پر گذشتہ سال بڑی تفصیل سے اپنی گت بنوا چکی ہے۔ کتنا بھاگنا دوڑنا پڑا تھا آپ کے ساتھیوں کو۔کچھ لوگوں کی تو لفظی لترول بھی ہوئی تھی۔ آپکی سابقہ حکومت کی چیخیں اب تک سنائی دے رہی ہیں۔ اب ذرا احتیاط کیجئے۔ افاقہ ہو گا۔
شاہزیب اگر آپ رائٹر ہوتے تو میں کہتا کہ قلم توڑ دیں ۔۔
پاکستان کے ہر شہری کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے،،
دنیا میں فاشسٹ لیڈر کس طرح اپنی قوم کو الو بناتے اور باتوں سے جھوٹے محل تعمیر کرتے ہیں۔۔
سب میں مشترک قدریں ہیں جھوٹ، نفرت، سازش، پروپیگینڈا اور وعدے ۔