میر حاصل خان بزنجو نے اپنی آخری سانس تک بلوچستان کے لیئے اپنی آواز بلند کرتے ہوئے ترقی پسند جماعتوں کو ایک واضع لائن دیا اور ثابت کردیا کہ باکردار سیاسی کارکن ہی اس عظیم قوم کی رہنمائی کرسکتا ہے۔
#MirHasilKhanBizenjo
@BizenjoNP
میر حاصل خان بزنجو ء نام پہ بلوچ سیاست و سماج ءَ توکا ہما کردار ایں کہ آئی کردار ء چہ بلوچ اسلام آباد ءِ توکا عزت و شرف دیٔیگ بوتہ
#MirHasilKhanBizenjo
@BizenjoNP @UsmanKakarPMAP @MirKabeerNP
میر جمعوریت میر حاصل خان بزنجو ایک ادیب اور دانشور کے ساتھ وہ سیاسی لیڈر تھے جنکی تجزیہ نے اس ملک کے مستقبل کو واضع کردیا جسکی دور اندیشی کی واضع ثبوت ہے۔
#MirHasilKhanBizenjo
*اطلاع عام*
*میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی پہلی برسی کی مناسبت کل 22 اگست بروز اتوار 5:30 بمقام ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ہاوس تربت میں منعقد ہوگا*۔
*آپ تمام دوست وقت پر شرکت کریں*
*نیشنل پارٹی، بی ایس او پجار کیچ*
@JanBulediNP@MashkoorAnwar@haleem_baloch40
میر حاصل خان بزنجو بلوچستان کے توانا آواز تھے بلوچستان کے تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے صوبائی خود مختاری وسائل پہ قوموں کے حقوق کے لیے بے پناہ قربانیاں دی اور 18 ویں آئینی ترمیم میں ایک کلیدی کردار ادا کیا میر صعب کو اس کے پہلی برسی پہ خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#MirHasiKhanlBizenjo
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ میر جمہوریت ایک درویش صفت انسان تھا،غرور،شان اور تکبر اس کے قریب تک بھی نہیں گزرے تھے۔ وہ ایک انتہائی نڈر بے اور باک سیاست دان تھے۔ وہ نہ کھبی جھکا اور نہ کھبی بکا۔
#MirHasilKhanBezinjo@Bizenjo@SaadDehwarNP@FidaBuledi
نیشنل پارٹی ہی ہمیشہ عوامی مسائل کے حل کے لئے میدان میں کھڑا رہا ہے۔ گوادر کے عوام کو بنیادی ضرویات کی عدم فراہمی اور ان کی حق تلفی پر نیشنل پارٹی گوادر کے قائدین اور کارکنوں کی حکومت اور انتظامیہ کو جگانے کی جدوجہد قابل ستائش ہے۔
@NationalParty_#Gwadar
I strongly condemn the AC #Gwadar violent behavior in assaulting peaceful protest of @NationalParty_ & #BSO worker who were demanding for #Water & #Electricity.
The responsibility of AC is to ensure the provision of the basic facilities to the people and not torture them! #CPEC
Under what laws the Assistant Commissioner Gwadar & levise forces have manhandled the peaceful protestors? They must be held accountable.
@NationalParty_ will protest at every forum, inside and outside Parliament.