PLWO is all set to host the 2nd International Virtual Conference, "Transformation of Knowledge Repository into Knowledge-Economy, ICKE22".
We will be online at 9:20 am sharp.
Looking forward to seeing you all.
#ICKE22
رنگ و رس کی ہوس اور بس
مسئلہ دسترس اور بس
یوں بُنی ہیں رگیں جسم کی
ایک نٙس ٹٙس سے مٙس اور بس
اُس مصوّر کا ہر شاہکار
ساٹھ ، پینسٹھ برس اور بس
سب تماشائہ کُن ختم شُدّ
کہہ دیا اُس نے بس اور بس
---------------------------------
جناب چیف جسٹس صاحب حکومت پنجاب نے ای لائبریریز کے تمام ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا ہے برائے مہربانی اسکا نوٹس لیں۔ اور ایک سو چوالیس گھرانوں کوفاقہ کاکشی سے بچائیں ۔
#restore_elibraries_staff@AnsarAAbbasi @RaiTaimoorPTI @TalatHussain12 @Iftikhar_hyder
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzda
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
ای لائبریریز کی بندش بزدار حکومت کے ماتھے پر ایک بدنما داغ ہے ہے اور ہر وہ شخص جو اس بندش کے مشورے میں شامل رہا نہ صرف ان کی ڈگری چیک ہونی چاہیے بلکہ ان کا ذہنی معائنہ بھی ضروری ہے۔
#restore_elibraries_staff