بائیکاٹ کا نتیجہ
مسلمانوں کے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا نتیجہ سامنے آیا ہے
فرانسیسی کمپنی ڈینون نے 2 ہزار ملازمتوں کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں سے 500 فرانس میں ختم ہوں گی۔
صدر ایردوان نے بائیکاٹ کی اپیل کی تھی جس کی فرانسیسی کمپنیوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے
پاکستان کی مذہبی سیاسی پارٹی تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کے فضائی مناظر، لاکھوں افراد کی شرکت
پاکستانی میڈیا نے اسے ملک کی حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع اور لاہور شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ قرار دیا ہے۔
اغدم کی مسجد میں سورة القدر کی تلاوت
آذربائیجان نے اغدم کا کنٹرول سنبھالتے ہی سب سے پہلے یہاں مساجد کو بحال کرنا شروع کر دیا ہے۔ آرمینیا نے یہاں 27 سال قبضہ کئے رکھا اور یہاں کی مساجد کو جانوروں کا باڑہ بنا دیا تھا۔
اب ان مساجد کو دوبارہ آباد کیا جا رہا ہے۔
عثمانی ترکوں کا کہنا تھا
"مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رہے، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ہے۔"
مساجد میں اگر بچوں کی آوازیں نہ گونجیں تو جوانوں کے قدم بھی نہیں پڑیں گے
علامہ خادم حسین رضوی رح کے سانحہ انتقال نے سب کو غمزدہ کر دیا ہے۔ان کا خمیر عشق رسول سے گندھا ہوا تھا اور بلاشبہ وہ ملک میں ناموس رسالت اور تحفظ ختم نبوت کی سب سے گرجدار اور بے خوف آواز بلکہ تحریک تھے۔رب کریم درجات بلند فرماۓ اور آقاۓ پاک کی شفاعت نصیب فرماۓ۔
#KhadimHussainRizvi