@mwahriam Trust me sister it is not that.
The main reason for me is wait time.
These idiots think we are their private servents. Wait at pickup bhai yahan rokna wahan rokna. These stupid women do not know that wait is not included indrive is fixed price. Aur 50 extra dety mout perty hai
@Majnoo39107617 وکیل ہو اورجاہل نا ہو۔ ممکن ہی نہیں۔ زرمبادلہ ہے کون سا ٹیکس ہے۔ وہ تو لوگ اپنے گھر والوں کو بیجھتےہیں۔ ملازمین کو ان کی محنت کی کمائی ملتی ہے۔ وکیلوں کی طرح غریب موکلوں کا خون نہیں چوستے وہ۔
@AzharKhan سر بکرے کا گوشت value for mony نہیں ہے۔ میں بھی اللّٰہ کا شکر ہے اچھی جاب کرتا ہوں مگر عید کے علاوہ کبھی نہیں لیا۔ بیف اور چکن سے ہی اپنی پروٹین کی ضرورت پوری کرتے ہیں
@capricorn_lhr انتہائی بےوقوفانہ سوال ہے جناب۔ کل کو آپ پوچھیں گے کہ میڈیکل کالج سے انجینئر کیوں نہیں نکل رہے۔
ویسے آپ کے سوال کا ایک ��نجیدہ جواب ہے: طالبان کس کی پیداوار ہیں؟ مانیں یہ نا مانیں وہ ایک عسکری طاقت توہیں۔۔۔
@ProudPakistanie@MalangNama@inDrive بھائی، اللہ آپ کو اور زیادہ دے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس ملک میں غریب آدمی ہی سب کو ڈاکو اور چور نظر آتا ہے۔ ناکے پر بھی موٹر سائیکل والے کو ہی روکا جاتا ہے۔ آپ نے بھی بہت آسانی سے ان کو Kidnapers کہہ دیا، جو اتنی سخت ڈیوٹی کرتے ہیں۔
@ProudPakistanie@MalangNama@inDrive اغواہ برائے توان.... ہاہاہا! BC ۔ 193 کی رائیڈ ڈال کر 200 کی آفر ریجیکٹ کرنے والے کو کون اغوا کرے گا؟ 😂 تم لوگوں کے لیے وہی ٹیکسی والے ٹھیک تھےجو ایکسٹرا چارج کرتے تھےاور ساتھ ذلیل بھی کرتے تھے۔
@Wimbsiclee@OfficialDPRPP@RwpPolice@ICT_Police Your license should be canceled, bit*h. You were driving in the fast lane, which is meant for overtaking. It was his right to ask for way, and he did the right thing. All you had to do was give way as required by law.