@RanaSikandarH@MaryamNSharif The new education minister is dedicated to fostering a student-centered approach, promoting critical thinking skills, investing in technology integration, and ensuring equitable opportunities for all learners.
حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا کہ پٹرولنگ پوسٹ، خدمت مراکز کے ساتھ ساتھ پولیس سٹیشنز، آن لائن اور ایپ کے ذریعے شہریوں کو لرنگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کی جائے، اب سے ڈرائیونگ لرنر، ریگولر ڈرائیونگ لائسنس، انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس اور رینیول آف لائسنس کا حصول انتہائی آسان بناتے ہوئے نئے آن لائن سسٹم ڈاٹ نیٹ متعارف کروا رہے ہیں جس کی مدد سے اب شہری گھر بیٹھے آن لائن ڈرائونگ لائسنس سمیت سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں تاکہ سسٹم کے collapse کرنے کے خدشات کو دور کیا جا سکے، آن لائن لرنر ایپ کل شام شروع کی جا رہی ہے، پنجاب پولیس شہریوں کی آسانی کے لیے کیا کیا سہولیات متعارف کروا رہی جانئیے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی اس ویڈیو میں۔۔۔۔
#PunjabPolice#drivinglicense #OnlineSystem #PITB
سیر کے لئے جانے والے سٹوڈنٹس کی بس پر فائرنگ کرکے 02 طالبات کو شدید زخمی کرنے والے تمام ملزمان کو گرفتار کرنے والے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور عمران کشور کی قیادت میں سپیشل ٹیم کے ارکان کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ��لزمان کی گرفتاری کے لئے کی جانے والی ان تھک محنت اور کیس کے بارے میں کیا تفصیلات دیں، جانئے اس ویڈیو میں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #LahorePolice #PattokiBusFiring #IGP #CPO
@InvPoliceLahore @ccpolahore
سوشل م��ڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
ماڈل ٹاؤن پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم ماڈل ٹاؤن سوسائٹی آفس سے جانب ماڈل ٹاؤن موڑ ون ویلنگ کرتا آرہا تھا۔
ملزم سے موٹر سائیکل، پسٹل وگولیاں برآمد ۔
صدر ڈویژن میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،
سبزہ زار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کے 02 رکن گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 02موٹر سائیکلیں برآمد، مقدمات درج۔
#LahorePoliceOps
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور افضال احمد کوثر کی ہدایت پراسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
سبزہ زار پولیس کی کارروائی،
ویگو ڈالے میں سرعام اسلحہ لیکر گھومنےاور شہریوں کو ہراساں کرنے والے 5ملزمان گرفتار،
قبضہ سے 4 جدید آٹومیٹک رائفلز ،درجنوں میگزینز اور گولیاں برآمد،
امام بارگاہ صدا حسین مجالس عزاء وجلوس کا دوسرا روز ایس پی سٹی موقع پر موجود،
دوران وزٹ منتظمین امام بارگاہ صدا حسین سے ملاقات کی ،
منتظمین کو سیکورٹی معاملات میں پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت,
"دوران پروسیشن حکومتی احکامات اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کو یقینی بنائیں"ایس پی سٹی
ایس پی سٹی سرفراز ورک فیلڈ میں جوانوں کے ہمراہ موجود
داتا دربار سے برآمد ہونے والی مذہبی جماعت کی ریلیوں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ,
ایس پی سٹی کا ڈیوٹی پر مامور اہلکار و افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات
#IndependenceDay#IndependenceDayPakistan@DIGOpsLahore
No words to express the grief. He was my best SHO during my tenure as ASP Raiwind Lahore. A great Human being lost who his life in a fatal accident near Toba Tek Singh. R.I.P.