@MaidahMuhammad غامدی کی علمی برتری اپنی جگہ ،وہ موجودہ حالات میں عمران خان کے خلاف کھڑا ہے ۔اسے پراجیکٹ کہتے ہیں۔ اس کے زیادہ تر شاگردوں کی بھی یہی رائے ہے۔ جب اسکے سامنے موجودہ ظلم کی بات کی جائے تو یہی کہتے ہیں کہ یہ تو پہلے سے ہوتا آرہا ہے۔ ذرا اس پر بھی غور کریں
@sassi_pakistani آپ کا دل اپنی تسلی کیلئے ایسا کہتا ہے ۔
یہی باتیں پی ٹی ائی لیڈرشپ کو رام کرنے کیلئے بھی کہی جا رہی ہیں۔ مگر ایس�� ہر گز ممکن نہیں کیونکہ عمران خان کی اغوا قوم کو بہت مہنگی پڑ رہی ہ��۔ سب کچھ برباد ہوگیا لیکن جنرلز مزے کر رہے ہیں
@JimmyVirkk ایسے ڈراموں کا مقصد لوگوں کا مذہب اور سسٹم پر بھروسہ مضبوط کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ صرف انتظار کریں کہ خدا کی بے آواز لاٹھی کب چلتی ہے۔ مگر حقیقت ایسی نہیں ہوتی۔ پاکستان میں آج بھی انگریزوں کے کتے نہلانے والے قومی غدار راج کر رہے ہیں۔ ان کے بچے ان کی وراثت سے مزے اٹھا رہے ہیں
@ashoswai you are wrong here . he's no popular support in Pakistan. People hate him the most . primarily he's a deceiver and has got a helping hand from trump. that's it. India supported him becoming a failed marshal because the power globe fears Imran Khan, the real hero.
@PiyaYaar@Dexlogic اہل مذہب کو یہ وہم ہوتا ہے کہ ملحدین پیدائشی ہوتے ہیں اس لیئے ان کو کچھ نہیں پتہ ہوتا ۔وہ یہ بات نہیں جانتے کہ ملحد وہی شخص ہوتا ہے جو کسی زمانے میں کٹر مذہبی رہا ہو اور اس کا علم پورے مذہب کا احاطہ کر رہا ہوتا ہے ۔
@MuzzammilAslam3 تمہاری اس جھوٹ کو خریدنے والا اب کوئی نہیں بچا۔ لوگ آپ کو جانتے ہیں اور ان دونوں دبنگ شخصیات سے بھی سب واقف ہیں ۔ان کے خلاف بکواس کرکے آپ ان سچائی پر خود بھی مہر لگوا رہے ہیں
اگر کشمیری ہتھیار اٹھانے پہ مجبور ہوتے ہیں تو بھارتی فوج کو مداخلت کا بہانہ مل جائے گا۔ چونکہ پاکستانی فوج جنگ جیتنے کی صلاحیت سے محروم رہی ہے اس ناپاک فوج کی پسپائی کے بعد پورا کشمیر بھارت کے زیر انتظام چلا جائے گا۔
ناعاقبت اندیش جرنیلوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیئے
@enkidureborn کمپنی کو معلوم ہے کہ عوام کو ٹھنڈی ہوا کے نشے کی عادت ہوگئی ہے ۔ بوقت ضرورت عوام کو نشہ پلایا جاتا ہے ۔عوام مطمئن تو بیغیرت قیادت بھی مطمئن۔
@VisionRevolt@MoeedNj بیچارا بورنگ ویلاگز کر کر کے ویورشپ کھوچکا ہے اس لیئے فرسٹریشن کا شکار ہے اور فائر وال کو وجہ قرار دیتے ہیں جبکہ حقیقث یہ ہے کہ مجھ جیسے ہزاروں لوگ اس کے ویلاگز دیکھنا چھوڑ چکے ہیں
@mrubin1971 it's Pakistan who helped win war against russia. it's Pakistan who defeated the U. S military in afghanistan. pakistan is not a sweet dish to be swallowed so easily. but , we hate asim munir as army chief , thus enjoying your piece as it humiliates asim munir mistri
@MuradSaeedPTI عمران خان کی اسیری کی ذمہ دار پوری بزدل قوم ہے جو اپنے حق کیلئے نکلنے کا حوصلہ کھو چکی ہے۔ آپ سمیت سب کو اپنی اپنی پڑی ہے ۔اصل بات یہ ہے کہ مرشد پہلے بھی تنہا تھا اور اب بھی تنہا کھڑا ہے ۔وہ ضرور نکلے گا اور ناپاک فوج کے بعد اس بزدل قوم کو بھی ایکسپوز کرکے چھوڑے گا۔
@ShazadAkbar@Matiullahjan919 Dirty Harry and his boss ignored the writing on the wall. Now, their end is near—and it will be far more painful than their predecessors.
History offers no mercy to the oppressor, yet they have a terminal case of amnesia. Forget the past, and you're buried by it.
@AhmadJawadBTH غامدی نے جب ایک ڈاکٹر صاحب کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ فوج سے دو بڑی غلطیاں ہوئی ہیں : ایک طالبان پراجیکٹ اور ایک عمران خان پراجیکٹ ۔۔۔اس کے بعد غامدی پر اعتماد اٹھ گیا تھا کہ وہ ایک جمہوری سیاسی جدو جہد کو محض طالبان کیساتھ مماثل قرار دیکر اپنی ہی ساکھ کی تحقیر کر رہے ہیں