شہری سندھ پر مسلط دیہی سندھ کے جعلی حکمرانوں کا ایک اور کارنامہ..
ورلڈ بینک سے قرض لیکر
کراچی میں تین کالجز اورعج��ئب گھر کے درمیان بنا پیپلزاسکوائرکا منصوبہ فوڈ اسٹریٹ میں تبدیل کر دیا گیا۔
https://t.co/IcnVlTvMQe
@murtazawahab1
@BBhuttoZardari
@faisalsubzwari @IzharulHassan
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا:
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا،
ماں باپ کی نافرمانی کرنا،
کسی کی جان لینا
اور جھوٹی گواہی دینا۔
(صحیح بخاری،۲۶۵۳)
رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری نے ماہ آزادی کے سلسلے میں فیڈرل بی ایریا ٹاون میں ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر انچارج سی او سی فرقان اطیب،رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری بھی موجود تھے
#MQMpk
سندھ ہائ کورٹ کے چیف جسٹس پر پاکستان کا جھنڈا جلانے کی ایف آر کٹی ہوی ہے جو ریکارڈ پر ہے ۔یہاں صرف کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث سندھی حکومت کو مکمل فیور دیا گیا۔۔اور کھربوں روپے کی کرپشن میں ملوث پی پی کے وزرا مزے سے گھوم رہے ہیں کیونکہ انہیں مکمل تحفظ ملتا تھا۔
@BBCUrdu
رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری نے اراکین سی او سی شاہد بشیر اور محمد اسماعیل کے ساتھ پی آی بی ٹاون میں 14اگست ج��ن آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی اور ��اکستان کے استحکام کے لیے دعا کی۔اس موقع پر ٹاون انچارج پی آی بی محمد غوث۔اراکین ٹاون کمیٹی۔یوسی کمیٹی اور کارکنان و عوام موجود ہیں
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین کے ہمراہ آج مورخہ 10 اگست بروز منگل شام 5 بجے نشتر پارک میں محرم الحرام کے پہلے عشرے کی پہلی مجلس میں شرکت کریں گے اور علامہ شہنشاہ حُسین نقوی صاحب سے ملاقات کریں گے۔