Nawaz Sharif is My Favourite But Respect All Political Leaders, Anti Establishment, Pro Democracy, Want Civil Supremacy & Accountability Across the Board.
@Mian_JavedLatif گورنر راج اور ایمرجنسی ایک آئینی عمل ہے ، جبکہ 12 اکتوبر کو مارشل لا لگا تھا جو کے ماورائے آئین تھا۔ ایک جسیے کیسے ہو گئے!
ہمارے سیاستدان اور صحافی کبھی سیدھی بات نہیں کرتے یا انکو شاید کچھ پتا نہیں
@RShahzaddk شہزاد بھائی اسکی وجہ یہ ہیں کہ سید کا احترام برصغیر میں بہت زیادہ ہیں۔ عرب میں سید کو وہ حیثیت حاصل نہیں ہیں جو کہ عرب سے باہر ہے۔ یہاں تو عربوں نے اہل بیت کو زبح کر دیا ،سید کیا چیز ہیں۔ برصغیر کے لوگ کربلا میں ہوتے تو یزیدی فوج کو تہس نہس کر دیتے
چلو مان لیا سہیل آفریدی نے پورے 30 کروڑ بندے نکال لیے دنیا میں دو دن سے تھرتھلی مچ گئی اب یہ بتائیں
کیا عمران سے ملاقاتیں بحال ہو گئیں ؟
کیا عمران ہسپتال شفٹ ہو گیا ؟
کیا عمران رہا ہو گیا ؟
اس سارے احتجاج کا مقاصد تو یہئ تھے نا تو کیا حاصل ہو گے ہیں ؟
بعض دکاندار سموسوں اور دیگر تلی ہوئی اشیا کو اخبار یا پمفلٹس میں لپیٹ کر گاہکوں کے ہاتھ میں تھما دیتے ہیں۔ لیکن یہ ان کے لیے وبالِ جان بھی بن سکتا ہے۔ کیا آپ بھی ایسے سموسے کھاتے ہیں؟
https://t.co/ZI013QYhbL
احسن بھون کا رول نمبر مجھ سے پیچھے تھا ایک مرتبہ کمرہ امتحان میں اُن کے پین کی سیاہی ختم ہو گئی تو میں نے اپنی سیاہی کی شیشی انہیں دے دی تھی جب کمرہ امتحان سے باہر نکلے تو بھون صاحب نے مجھے دو سموسے کھلائے تھے ۔
کلاس فیلو احسن بھون
ابے سالو چوئیاپے نہ کرو ۔۔کہانیاں مت سناؤ ڈگریاں دکھا کر اپنی راہ پکڑو
گرمی کے موسم میں 7 سے 8 جبکہ سردیوں میں 9 سے 10 گیس کارگو آیا کرتے تھے، لیکن اس بار صرف ایک ایک کارگو آئے ہیں۔ عدنان حیدر؛ پاکستان سے کہیں زیادہ سردی جرمنی میں ہوتی ہے، وہ دیوانوں کی طرح انٹرنیشنل مارکیٹ سے گیس خرید رہے ہیں، پاکستان جیسا ملک جرمنی کا مقابلہ نہیں کر سکتا ناں۔ خدشہ ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ بڑھانے کے ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھانا پڑھے گی، یا پھر بجلی اتنی مہنگی ہوگی کہ لوگ کہیں گے بہتر ہے بجلی کاٹ ہی دو۔ یہ سنجیدہ موضوعات ہیں لیکن ہمارے ہاں اس پر فوکس ہے کہ گورنر راج لگے گا کہ ایمرجنسی۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
سرکاری راتب خور سب کے نیچے لٹک رہے تھے پائنچیں پکڑ رہے تھے کہ فلاں نے جعلی نکاح نامے والے بیان کی مزمت نہی کی فلاں نے جواب نہی دیا جبکہ نون لیگ کے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احسن بھون کی حمایت بھی کی اور اس نکاح نامہ والی بات کی مزمت بھی نہی کی مگر اب سارے راتب خور مکمل چپ ہیں
اگر آپ سے چھیکو نہیں باندھا جا رہا تو مجھے بتائیں، سڑکوں پر پھرتے آوارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو چھیکو باندھنے کا ہمارا وکلاء کا تجربہ بہت نایاب اور مفید ہوتا ہے۔
آپ نے صرف حکم کرنا ہے۔
وہ اور لوگ ہوں گے جو ڈر جاتے ہوں گے وہ ندیم اور پروین بی بی لاہور کی ہو گی جو خاموش ہو گے تھے
گالیاں دینے سے بات نہیں بنے گی ڈگریاں دکھانی پڑیں گے
آپ ایک چھوٹی سی application ڈرافٹ نہیں کر سکتے ہیں
ڈگریاں دکھائیں بات ختم ہو جائے گی وگرنہ بہت بڑی تحریک شروع ہونے جا رہی ہے
جمہوریت نے جتنا سفر کیا تھا یا جتنی مضبوط ہوئی تھی وہ سب پی ٹی آئی نے ختم کر دیا۔ اب ہم زیرو پہ ہے۔ سنجیدہ لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں۔ جذبات سے کچھ نہیں چلتا
@ImranKhanPTI
پی ٹی آئی اپنے جس رویے کے سبب آج والی صورتحال میں پہنچی ہے اگر رویہ تبدیل نہ ہوا تو کوئی تبدیلی بھی نہیں آئے گی
نوٹ: اب یہ نہ کہنا کہ یہ وقت ایسی باتیں کرنے کا نہیں وہ وقت تو کبھی بھی نہیں آتا جب خود اصلاحی بارے بات ہو سکے، باقی عمران خان ہماری اجازت سے فوج کی گود میں بیٹھے تھے اور نہ ہی لڑائی ہمارے کہنے پر شروع کی تھی، یہ اقتدار کی جنگ ہے اقدار کی نہیں