میں نے امریکیوں کو کبھی کسی کے گلے ملتے نہیں د��کھا۔ یہ ہاتھ بھی ملاتے ہیں تو بس رسمی سا۔
پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ امریکی کسی ملک کے رہنماؤں سے گلے مل رہے ہیں۔
ورنہ اگلوں نے لابی ہائیر کی ۔ ٹرمپ کے پاؤں پڑے لیکن ایک ٹویٹ تک نہ کراسکے
پاکستان میں آپ کے پاس فیلڈ مارشل ہے جو گریٹ ہ�� اور آپ کے پاس وزیر اعظم ہے وہ اُس سے بھی گریٹ ہے اور وہ بہت اچھے طریقے سے ملتے ہیں
فوجی آدمی “ فیلڈ مارشل عاصم منیر “ وزیراعظم کا مکمل احترام کرتے ہیں یہ دیکھنا ایک خوبصورت چیز ہے ۔ ٹرمپ
سھیل وڑائچ و سیٹھ میڈیا کچھ نیا لائیں اب
آج سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی باتوں نے جنجھوڑ کے رکھ دیا
اس صوبے میں واحد MRI مشین شہباز شریف جب وزیرِ اعلیٰ تھے تب لیکر دی
لیکن جب کبھی مشین میں کوئ خرابی آتی تو دوسری مشین موجود نہ تھی
حافظ صاحب نے سندھ سمیت پختونخوا اور بلوچستان کی حکومت کو خط لکھا کہ پنجاب تو بڑا بھائ بن کے ہمارا ساتھ نبھا رہا ایک مشین آپ ہمیں لیکر دیں عوام خوار ہو رہی ہے
کسی صوبے نے کوئ مدد نہیں کی
آج سے تین مہینے پہلے پھر حافظ حفیظ الرحمن نے سی ایم پنجاب @MaryamNSharif سے گزارش کی مریم نواز نے 80 کروڑ مالیت کی MRI مشین گلگت پہنچا دی👏🏻
#GBSherKa #SherGBMein
میں نے 2015 میں دیامر بھاشہ ڈیم بنانے کےلیے 100 ارب دیا،وہ ڈیم آج تک کیوں نہیں بن سکا؟ایک ڈیم والا بابا بھی آیا تھا جو کہتا تھا میں ڈیم پر پہرہ دوں گا،میں نے کچھ عرصہ قبل بندے بھیجے جاؤ چیک کرکے آؤ وہ بابا پہرہ دے رہا؟بندے دیکھ کر آئے انکو کوئی کیمپ نہیں ملا:نوازشریف
FM Ishaq Dar at the UN dismisses Abraham Accords and reaffirms Pakistan’s stance on Palestine. “Pakistan reiterates its unwavering support for Palestinian people and an independent state based on 1967 borders, with Al-Quds Al-Sharif as its capital.” 👏🏼🇵🇰🔥
تحریک انصاف کو کھلا چیلنج 🚨🚨
یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بول بول کر قوم کو بیوقوف بنائیں گے، ہمارے پاس بھی پورا ڈیٹا بیس موجود ہے کہ کس وقت کیا ہوا تھا۔
بمعہ ثبوت جعلی سائفر بیانیہ ک�� مکمل رد
اب ہم�� ہے تو اس ویڈیو کے ثبوت غلط بول کر دکھاو۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ شئیر کریں
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لی�� بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
کانسٹیٹیوشن – 1 پراجیکٹ اسلام آباد کے حوالہ سے چلائ جانیوالی بہتان تراشی اور کردار کشی مہم کا پس ِ منظر ، ھمارا موقف اور ان شا اللّٰہ آئیندہ کا لائحہ ع��ل ۔
ن لیگ کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر
خواجہ سعد رفیق کی گفتگو
@KhSaad_Rafique
گُڈ مارننگ ذیشان عزیز صاحب۔ 12 گھنٹے ہو گئے، میں نے ٹوئیٹ، فیس بُک پوسٹ اور وٹس ایپ میسج کے ذریعے بھی آپ کو پیغام بھیجا ہے کہ آپ آج کسی بھ�� وقت اپنے کیمروں کے ساتھ میرے پاس تشریف لے آئیے تاکہ آپ کے الزامات اور سوالات کا جواب دیا جا سکے۔
میں اب بھی جواب کا منتظر ہوں @iemziishan
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق ن��یں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔