@BBCUrdu غیر فطری عمل کی سزا
یہی بہتر ہے
پانچ دس سال کے بچے تو نہیں کہ انہیں معاف کر دیا جائے
انہوں نے اگر اس طرح منہ کالا کرنا تھا تو یورپ چلے جاتے
ہر کسی ملک کا اپنا قانون ہے
انسانی حقوق کی تنظیمیں سب یورپ کی پیداوار اور اسلام دشمن ہیں 💔
ان سے کوئی اچھی امیدیں رکھنا بیوقوفی ہے
جنرل فیض حمید کور کمانڈر اجلاس میں نظر نہیں آئے۔
ان کی غیر موجودگی کئ سوالات کو جنم دیتی ہے۔ کیا اس کا مطلب ہے کہ لوگ سچ بول رہے ہیں کہ وہی ایک شخص وہاں آوازءحق بلند کر رہا ہے؟؟
@ShandanaGulzar Corruption is now fully entrenched in the institution among the top brass..Each individual in top brass owns billions of worth properties..Their interests are linked with uncouth big property dealers..Their commercial interests demand a full control of power thru proxies..
ہاکستان کی عدالتوں کی حدود و قیود کا کسی کوکچھ اندازہ نہیں ہوسکتا ۔ پھیلتیں ہیں تو مدینہ میں لگنے والے نعروں کا مقدمہ یہاں سنتی ہیں اور سکڑنے لگیں تو اسلام آباد ٹول پلازہ بھی ان کو حدود سے باہر نظر آتا ہے
@ImranKhanPTI Sir @ImranKhanPTI sb
یہ کیا چل رہا ہے؟
چپڑاسی تو 2 دن قبل مرا تھا۔ لیکن خبریں آج نشر کی جا رہی ہیں۔۔۔ جب عامر لیاقت کا انتقال ہوا۔۔۔۔ اس کا مطلب موجودہ حکومت عوام کا دھیان اس طرف نہیں لیجانا چاہتے۔ وہ چاہتے لوگ عامر لیاقت کو ہی دیکھیں۔ چپڑاسی کی طرف کسی کی نظر نا پڑے۔۔
عوام کو مہنگی بجلی، تیل، گیس اور زیادہ ٹیکس لگا کر سول اور عسکری حکام کی سرکاری لگثری گاڑیاں!محمد خان جونیجو نے حکم دیا تھا جرنیل بھی سوزوکی FX استعمال کریں اور اسے چلتا کیا- عمران خان بھی کفایت شاعری کی بات کرتا ہے- یہ تمام سرکاری لگثری گاڑیاں غریب کا خون نچوڑ کر آتی ہیں-
🏆 @Tsihanouskaya, @VTsepkalo and the imprisoned @by_kalesnikava were awarded the #Karlspreis2022 at Aachen City Hall. It is awarded every year to people who strive for European unification. 🇪🇺
@ABaerbock praised the women as "the bravest women in Europe". 👇
#QuoteOfTheDay
دوہری شہریت والا اوور سیز پاکستانی پاکستان میں ووٹ ڈالنے آیے تو کوئی نہیں پوچھے گا کہ اوور سیز ہو یا لوکل؟ ووہی بندہ جب اسی پاسپورٹ پر باہر سے ووٹ ڈالنے کی بات کرے تو دوہری شہریت؟ سو مسلہ دوہری شہریت نہیں بلکہ وہ دوہرا پن ہے جو اس حکومت کو لاحق ہے جو باہر غیرمقبول ہے