First of all, the person you are referring to is named Imran Ahmad Khan Niazi. And if, according to your office, he has been provided with all the facilities afforded to every other prisoner, then why have his meetings been stopped? He is neither allowed to meet his lawyers nor his family members. Keeping anyone in prolonged solitary confinement is a violation of his rights and is considered an offense.
Words cannot turn black into white or white into black.
پاکستان میں آنے والے ہر ڈکٹیٹر نے اپنے ادارے کے علاوہ باقی ہر ادارہ تباہ ہی کیا، عاصم منیر نے تمام ادارے تو مکمل تباہ کئے ہی ہیں، اب اس نے اپنے ادارے کو بھی تباہ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہوا ہےـ
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
ہائیڈ بھائی اللّٰہ آپکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ قبر میں کروٹ کروٹ چین عطا فرمائے اور قبر کو روشنی سے ہمیشہ منور رکھے۔ روز آخرت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور نامہ اعمال سیدھے ہاتھ میں ملے آمین۔
سچ کو پہچاننے کی سب سے بڑی رکاوٹ جھوٹ نہیں،ہماری اپنی پسند ہے
ہم حقیقت کو اکثر ویسا نہیں دیکھتے جیسی وہ ہے
بلکہ ویسا دیکھتے ہیں جیسا ہم اسے دیکھنا چاہتے ہیں
خود کو سین سے الگ کر کے دیکھیں تو حقیقت پردہ اٹھاتی ہے
سچ کو ہماری حمایت کی ضرورت نہیں
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
انگلیوں سے لکھی کہانی قید ہو گئی
روشن خیالوں کی روانی قید ہو گئ
جسم پنجرے میں ہے پر روح آزاد ہے
حرف گونجتے ہیں یہ انکی فریاد ہے
دیواروں میں قید سورج کب تلک رہے گا
ڈیجیٹل سایہ ہر جگہ بولتا رہے گا
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
مرشد اکثر فرمایا کرتے ہیں کہ
انا شکستہ ہو تو شخصیت مضبوط ہوتی ہے
اعترافِ خطا کمزوری نہیں، کردار کی طاقت ہے
انا کو اپنی شخصیت کی ڈرائیونگ سیٹ نہ سنبھالنے دیں
غلطی ہوگئی ہے تو بہادروں کی طرح اعتراف کرلینا چاہئے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1۔ نیوزی لینڈجانےوالی ٹیم کونیٹ پریکٹس کروانے لڑکےبلائے،وسیم اکرم کواس میں دیکھ کرقومی ٹیم میں لیا
2۔ ٹی وی پر میچ دیکھ کروقاریونس کی بولنگ دیکھی،اسکوقومی ٹیم میں لےلیا۔
3۔ لوگوں سےپوچھا کوئی بیٹسمین جس کاوہ مشورہ دیناچائیں، انہوں نےکہا ایک موٹا ساہے۔ اس طرح انضمام ٹیم میں آیا۔
محترم سر شفقت چودھری کو رات کے اندھیرے میں گھر کی دیواریں پلانگ کر پوری فیملی کے سامنے وحشت ناک انداز میں اغوا کے بعد48گھنٹے سے زائد ہوگئےتھے کہ پتا ہی نہیں چلا کہ کون تھے اور کہاں لے گئے
اب پتا چلا کہ وہ الگ ہی دنیا کے فورس تھی اور مقدمہ بالکل پیکا ہے
#شفقت_چودھری_کو_رہا_کرو
میٹرو بسیں ۔غریب آدمی کی بنیادی ٹرانسپورٹ
پنجاب 13 کروڑ کی آبادی کا صوبہ میں صرف 107 میٹرو بسیں۰ اگر اس میں اسلام آباد شامل کرلیں تو 206 بسیں اور اس میں کراچی شامل کرلیں تو کل ملا کر 286 بسیں۔
جبکہ اکیلے پشاور کی میٹرو بسیں 296 ہیں۰ شاید میڈیا آپ کو یہ سب حقائق نہیں بتائے گا۰
منقول
کہا جاتا ہے:
"قلم کو توڑا جا سکتا ہے، مگر اس سے لکھی ہوئی حقیقت کو نہیں مٹایا جا سکتا۔"
@shafqatmm1 کو اٹھا لینے سے وہ سوال ختم نہیں ہوں گے جو وہ ریاست، حکومت اور طاقتور طبقوں سے پوچھتے رہے۔
ایک شہری کو خاموش کرنے سے پوری قوم خاموش نہیں ہوتی۔
شفقت مسعود کو رہا کرو۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
بھوک کتنی خطرناک ہوتی ہے؟
سعادت حسن منٹو
بھوک کسی قسم کی بھی ہو، بہت خطرناک ہے۔۔۔ آزادی کے بھوکوں کو اگر غلامی کی زنجیریں ہی پیش کی جاتی رہیں تو انقلاب ضرور برپا ہوگا۔۔۔ روٹی کے بھوکے اگر فاقے ہی کھینچتے رہے تو وہ تنگ آ کر دوسرے کا نوالہ ضرور چھینیں گے۔۔۔ مرد کی نظروں کو اگر عورت کے دیدار کا بھوکا رکھا گیا تو شاید وہ اپنے ہم جنسوں اور حیوانوں ہی میں اس کا عکس دیکھنے کی کوشش کریں۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
🌧️ اگلے 7 دن کا بارشوں کا الرٹ ⛈️
ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 7 روز کے دوران بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ 🌦️
📍 پنجاب کے بیشتر بالائی، شمال مشرقی جبکہ چند وسطی اور جنوبی علاقوں،
📍 شمال مشرقی بلوچستان،
📍 خیبرپختونخوا،
📍 کشمیر اور دیگر بالائی علاقوں میں بارش کے امکانات موجود ہیں۔
☁️ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کے ساتھ موسم میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ سکتی ہے۔
⛈️ اپنے علاقے کی تفصیلی موسمی صورتحال کے لیے کمنٹ کریں
بغیر کسی قانونی کارروائی اور عدالت کے کسی شہری کو اٹھا لینا آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فوری انصاف فراہم کیا جائے اور شفقت مسعود کو رہا کیا جائے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
آج ہائیڈ بھائی کی سالگرہ ہے۔
وہ دن، جو کبھی خوشی کا بہانہ ہوتا تھا، آج دل میں ایک ایسی کسک جگا دیتا ہے جسے لفظوں میں مکمل بیان کرنا شاید ممکن نہیں۔ انسان دنیا سے چلا جاتا ہے، مگر اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے، اس کی باتیں، اس کی ہنسی، اس کا انداز اور سب سے بڑھ کر اس کا دیا ہوا حوصلہ کہیں نہیں جاتا۔
ہائیڈ بھائی صرف ایک دوست نہیں تھے… بھائی تو میرا حوصلہ تھا۔
زندگی میں کوئی بھی مسئلہ آتا، کوئی پریشانی گھیر لیتی، دل کے کسی کونے میں یہ تسلی ضرور رہتی تھی کہ بھائیوں سے بڑھ کر ایک دوست میرے ساتھ ہے۔ ایک عجیب سا اطمینان ہوتا تھا کہ جو ہوگا، دیکھا جائے گا… بھائی موجود ہے۔
آج جب یہی بات خیال میں آتی ہے کہ اب وہ سہارا نہیں رہا، تو آنسو روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کچھ کمی ایسی ہوتی ہے جسے وقت بھی پُر نہیں کرتا، بس انسان اس کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔
خدا گواہ ہے کہ آپ کے جانے کے بعد میرے لیے ٹوئیٹر پر کچھ نہیں بچا۔ میں تو کب کا یہاں سے جا چکا ہوتا۔ **میری تو رونق ہی آپ تھے۔** آپ تھے تو یہ جگہ اپنی لگتی تھی، محفل لگتی تھی، دل لگتا تھا۔ اب اگر یہاں ہوں بھی، تو شاید صرف ایک وجہ سے
آپ کا نام زندہ رکھنے کے لیے۔
آج آپ کی سالگرہ پر خوشی کے تحفے تو نہیں بھیج سکتا، مگر دعا، صدقہ اور ایصالِ ثواب ضرور آپ کے نام کر سکتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے، آپ کی قبر کو نور سے بھر دے، آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہماری طرف سے کی جانے والی ہر نیکی کا ثواب آپ تک پہنچائے۔
ہائیڈ بھائی، آپ آج ہمارے درمیان نہیں ہیں، مگر سچ یہ ہے کہ آپ گئے کہیں نہیں۔
آپ میری یادوں میں ہیں، میری دعاؤں میں ہیں، میری تحریروں میں ہیں، اور اس نام میں ہیں جسے میں اپنی بساط بھر زندہ رکھنا چاہتا ہوں۔
سالگرہ مبارک ہائیڈ بھائی۔
آپ بہت یاد آتے ہیں… اور شاید ہمیشہ آتے رہیں گے۔
اس وحشت ناک ظلم کی دیواروں کو زور دار دھکے سے گرایا نہ گیا تو ظلم کی چکی میں پِستے رہوگے
اے میرے قوم کے نوجوانوں! اٹھو اٹھو اور کب تک سوتے رہوگے؟
آؤ مل کر زوردار دھکے سے گراتے ہیں وحشت ناک اس ظلم کی دیواروں کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو