آرٹیکل 243 میں واضح ہے کہ تینوں افواج کا سپریم کمانڈر صدر مملکت ہوگا اور تینوں افواج کے سربراہان کا تقرر وزیراعظم کے مشورے سے صدر کریگا اور ہم نے قانون پاس کر کے یہ اختیار ایک ادارے کےبڑے کو دے دیا ہے یعنی وفاق کا اختیار بھی ایک ادارے کےسربراہ کے پاس چلا گیا ہےجو کہ غیر آئینی ہے
اب شہباز شریف بیچارہ وزیراعظم ہے وہ پوری دنیا میں جاتا ہے اگر وہ آرمی چیف کو ساتھ لیکر جائے گا تو قابل قبول ہو گا ورنہ کوئی اس سے ہاتھ بھی نہ ملائے ! قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
30 جولائی کا سانحہ آج بھی نہیں بھولا… 💔
ایک دھماکا، تقریباً 80 شہداء، اور آج بھی بے شمار خاندان درد میں ہیں۔
مولانا فضل الرحمان صاحب نے ایک وقت میں 80 شہداء کا غم اٹھایا ہے—
شہداء کو بھولنے والے نہیں، ان کے وارث ہیں ہم!
ریاستِ پاکستان سے سوال ہے:
کیا ان شہداء کے خاندانوں کا درد کبھی محسوس کیا جائے گا؟
ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ 🖤
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کے زیرِ اہتمام ورکرز کنونشن سے مولانا محمد فیاض قادری کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام ضلع سوات خطاب کررہے ہیں
بہترین اور کامیاب پروگرام پر تحصیل جماعت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#مولانا_شان_پاکستان