مایوس کن کارکردگی
ساہیوال% 39
ملتان%45
فیصل آباد %43
بہاولپور %42
ڈیرہ غازی خان %49
گجرانوالہ%43
لاہور %46
Performance of education minister @DrMuradPTI. Seats are lying vacant no teachers tu teach in schools and pathetic condition of the schools. Very upsetting.
#ptigovernment
یہ میرے وسیب کا قلندر، مخمور قلندری ہے جو ہر سال اپنے خاندان کے ساتھ سندھو دریا کو پھول پیش کرتا ہے، اس بار اس کا شہر تو نہیں ڈوبا مگر اس کا دل ڈوب گیا ہے، اس کا وسیب ڈوب گیا ہے، ڈوبے دل اور جوان ہمت کے ساتھ میرے وسیب کا قلندر اپنے لوگوں کا دست و بازو بنا ہوا
#SaveRajanpur
ڈیرہ اسمعیل خان میں انڈس ہائی وے کی یہ حالت ہوچکی ہے۔حکومت اور اس کے مخالفین کو شہباز گل سے فرصت نہیں مل رہی۔بارشوں اور بارانی سیلابوں سے ایک کروڑ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔یہ 1970 کے بنگال کے سیلاب اور2005 کے زلزلے سے بڑاڈیزاسٹرہے۔مدد مدد، عالمی برادری مدد
مجھے تونسہ کہتے ہیں!
وہی تونسہ جو کبھی قلت آب کا اتنا شکار ہوا کرتا تھا کہ جب1951 میں میرا نام سنگھڑ سے بدلا گیا تو سرائیکی زبان کے لفظ "تس" (پیاس) کی نسبت سے "تونسہ" کردیا گیا۔میں وہی پیاسا تونسہ ہوں مگر آج اتنا سیراب ہوگیا ہوں کہ میری سیرابی میرے مکینوں کی موت کا پیغام بن گئ
سب ڈوب گیا! تونسہ سے راجن پور تک 😭
بولنے کا حق تو ادا کرو، میرے عزیز ہم وطنوں!
اگر یہ وسطی پنجاب یا تخت لاھور ھوتا تو کھلبلی مچ جانی تھی مگر یہ بد قسمتی سے سرائیکی پٹی ھے 😭
#SaveRajanpur 🙏
ARY News
Dunya News
BOL
Dawn News
City42
Lahore Rang
کہاں ہیں سب؟ ھے کوئی پوچھنے والا؟
شاید میرے اور آپ کےلئے یہ بہنے والی دو بکریاں ہو لیکن جس نے آخری دم تک انہیں تھامنے اور بچاںے کی کوشش کی، اس کی تو شاید کل کائنات یہی تھی اور اپنی دونوں بکریاں بچاتے ہوئے دونوں بھائی بھی سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے ۔۔۔! 😭