بریکنگ : MQM کے بانی جناب الطاف حسین کل بروز جمعہ رات 8 بجےبجلی کےنرخوں، ٹیکسز اور عوام کو درپیش دیگر مسائل پر اہم لائیو خطاب کریں گے۔
اپنےخطاب میں وہ حکومت کی آئی ایم ایف سےڈیل، بجلی،گیس، پیٹرول،چینی اور دیگراشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربااضافےکے اسباب ووجوہات عوام کےسامنے رکھیں گے
22 اگست کو اپنےظرف وضمیر کاسودا کرکے اپنی تحریک، اپنی جماعت اور اپنےقائد سے بے وفائی کرنےوالے غداروں پر لعنت بھیجنے کےدن کےطورپر منایا جائے۔رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم
22 اگست کیلئےخصوصی ہیش ٹیگ کا اجرا #غداروں_پر_لعنت_کا_دن_22_اگست
ایم کیوایم ، ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے 26ویں یوم تاسیس پرپاکستان اور اوورسیز یونٹوں کے وفاپرست کارکنوں اورہمدردوں کومحترم بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی مبارکباد
@AltafHussain_90@OfficialMqm#ReleaseAllMQMWorkers
چئیرمین تحریک انصاف سمیت انکے کئی ساتھیوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ہیں کیا وہ عید سے پہکے گرفتار ہونگے یا عید کے بعد گرفتار ہونگے؟ #CapitalTalk
بہت کم لوگ کرنل شیر خان کو جانتے ہیں جن کے نام پر کیپٹن کرنل شیر خان کا نام رکھا گیا، کیپٹن کرنل شیر خان 1999ء میں کارگل کی جنگ میں ایک پہاڑ پر شہید ہوئے اور کرنل شیر خان 1948ء میں کشمیر کے چھجہ پہاڑ پر شہید ہوئے دونوں نے کشمیر کی آزادی کے لئے جان قربان کی https://t.co/c83hwGuTmu
قائد صرف اور صرف الطاف حسین بھائی
قائدتحریک الطاف حسین بھائی @AltafHussain_90 کے بغیر کراچی لاوارث ہے۔ ان کی تحریر تقریر وتصویر پر سے غیر آئینی و غیر قانونی پابندی فی الفور ہٹائ جائے
اس ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کےلیئے آپ کا انسان ہونا ضروری ہے
#ہر_ظلم_کے_خلاف_الطاف_الطاف
وفا پرست ساتھی فہیم بن عاقل بھائی دو تین روز قبل غائب کردیئے گئے ہیں ،
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ جتنا ہوسکے ری ٹویٹ کریں اور دعا کریں کہ وہ خیریت و عافیت کے ساتھ واپس اپنے گھر پہنچ جائیں ۔۔
@TheTeamMQM@AliFahimp@AltafHussain_90@azizabadi@NdmEhsan
” مردم شماری میں اس مرتبہ بھی کراچی کے ساتھ دھاندلی کی جارہی ہے، ایسا ظلم نہ کرو ، کراچی کی آبادی ساڑھےتین کروڑ سے زائد ہے“ قائد تحریک الطاف حسین
مکمل بیان دیکھنےکےلئےکلک کیجئے👇
https://t.co/14wPDVmg5d
@MatrukaSindh
منافقت کی سیاست ہم کرتے نہیں
اور مخالفت کے تم قابل نہیں
نطفہِ ناتحقیق
بکنے میں طوائف سے بھی سستا تو
ایسی ٹویٹ نہ کرنے کے لیے باپ کا ایک ہونا اور ماں کا نیک ہونا بہت ضروری ہے پر تو ٹہرا پیدائشی منافق
ضمیر فروش پر لعنت
#مروت_قومی_موومنٹ
👇
پاکستانی فوج کے ترجمان ISPR کا یہ دعویٰ ہے کہ ہماری فوج کےچاق وچوبند دستے ملک کی سرحدوں کی دن رات ہرلمحے حفاظت کررہے ہیں۔ یہ دعویٰ نہ صرف آئی ایس پی آر باربار دہراتی رہی ہے بلکہ فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) صاحبان اوردیگر جرنیل بھی اپنے بیانات اور تقاریر میں بھی یہ دعوے دہراتے رہتے ہیں۔
کیا نیچے دی گئی وڈیوکودیکھ کر ISPR والے قوم کویہ بتاسکتےہیں کہ افغانستان اورایران کے بارڈرزسے کھربوں ڈالرز کی گندم، شکر، پیٹرول، ڈیزل ،کھاد ، ادویات، کرنسی اوردیگر قیمتی اشیاء کی اسمگلنگ روزانہ کس طرح ہورہی ہے؟ اوران بارڈرز پر بڑی تعداد میں تعینات پاکستان کی فوج کےافسران اوراہلکار اسمگلنگ کے وقت کہاں غائب ہوجاتے ہیں؟