کیا کشمیر میں یہ آگ جنرل عاصم یزید نے نہیں بھڑکائی جو آزاد کشمیر میں سول وار شروع کرانا چاہتا ہے۔
سول وار کیوں ؟ پاکستانی جرنیلوں کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ جنگوں سے آتا ہے، اب یہ کسی نہ کسی جنگ میں کودنے کے لیے بےتاب ہیں اور انکو وہ مل نہیں رہی تو انہوں نے آہستہ آہستہ ملک کے اندر ہی کشمیر، کے پی کے اور بلوچستان میں جنگ چھیڑ لیں ہیں۔ اب یہ لمبا عرصہ چلیں گیں اور انکی موجیں لگی رہیں گی۔