رمضان المبارک کی آخری چند گھڑیوں میں اللہ رب العزت سے التجا کرتے ہیں کہ۔
پاکستان کو قرضوں میں ڈبونے والوں کو ، پاکستان کا الیکشن چوری کرنے والوں کو ، جھوٹا حلف اٹھانے والوں کو ، اپنا حلف توڑنے والوں کو، پاکستان کی عوام پر ناجائز ظلم کرنے والوں کو، اپنی عیاشی کی وجہ سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنے والوں کو، بے گناہ لوگوں کو غلط سزائیں سنانے والوں منصفوں کو ، الیکشن چوری کرنے میں مدد دینے والے قاضی کو
اس دنیا میں عبرت کا نشان بنا ، قبر کے خوفناک عذاب سے دو چار فرما ، آخرت میں ابو جہل یزید فرعون کی صفوں میں کھڑا فرما۔۔
آمین آمین آمین
@Tahir_BhattiPML آپ بھی گوگل کرلیں۔۔۔ ایک شخص نے کرونا کے زمانے میں جب پیٹرول 117 ڈالر فی بیرل تھا اس وقت پاکستان میں 150 روپے فی لیٹر پر روک رکھا تھا۔ ج عالمی مارکیٹ میں تیل 105 ڈالر فی بیرل ہے اور ملک میں کتنے کا مل رہا ہے؟ ڈیفالٹ اس نے نہیں کروایا تھا ۔ اکانومکس پڑھی ہے تو حساب لگا لو۔۔۔