اتوار کا دن صرف آرام کا نہیں بلکہ اگلے تعلیمی ہفتے کی فکر کا دن ہے۔ 📖🌱
شدید مہنگائی کے اس دور میں 800 روپے کی محدود گرانٹ اور بے جا کٹوتیوں کے ساتھ اسکول چلانا روز کا امتحان بن چکا ہے۔ پالیسی ساز دفاتر سے باہر نکلیں اور گراؤنڈ ریئلٹی دیکھیں۔ پیف پارٹنرز کو معقول فیس دیے بغیر تعلیمی انقلاب ممکن نہیں۔ 🇵🇰🤝
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
#PEFFamily
🎤 وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی اہم پریس کانفرنس!
🎉 پیف کے شاندار میٹرک رزلٹ پر فی بچہ سبسڈی میں اضافے کی بڑی خوشخبری جلد متوقع!
🤲 ان شاء اللہ پیف پارٹنرز کے لیے جلد بڑا اعلان۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@PEFPUNJAB@Shahid_farid19
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور معزز وزیرِ تعلیم @RanaSikandarH صاحب 🌹
آپ کی حکومت نے تعلیم کے میدان میں ہمیشہ بہتری اور آسانی کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ اسی امید اور اعتماد کے ساتھ ایک مؤدبانہ گزارش ہے کہ PEF پارٹنر اسکولز کی فی طالب علم پیمنٹ میں بھی مناسب اضافہ فرمایا جائے۔
مہنگائی کے موجودہ دور میں اساتذہ کی تنخواہوں، بجلی، کرایوں اور دیگر اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ PEF پارٹنرز محدود وسائل کے باوجود بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ ہماری اس محبت بھری گزارش کو بھی ضرور سنیں گی اور PEF پیمنٹ میں خاطر خواہ اضافہ کرکے ہزاروں پارٹنر اسکولز اور ان سے وابستہ اساتذہ کی حوصلہ افزائی فرمائیں گی۔ ❤️
آپ کا ایک مثبت فیصلہ تعلیمی اداروں کے لیے بہت بڑی آسانی اور بچوں کے مستقبل کے لیے ایک خوبصورت قدم ثابت ہوگا۔ 🤲
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
#PEFFamily #PEFPartners ۔
#PEFPaymentIncrease
#ClassroomSeDuniyaTak #PunjabEducation
#PEF
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
روشن مستقبل کی ضمانت
مریم نواز کی قیادت میں #PEF نے تعلیمی نظام میں انقلابی اصلاحات متعارف کروائی ہیں۔ #PSRP اسکول طلباء کو بہترین مواقع کی فراہمی میں پیش پیش ہیں۔
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
محترم چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان اور ایم ڈی پیف شاہد فرید صاحب!تعطیلات کے بعد بچوں کو اسکول کی طرف راغب کرنے میں چند دن درکار ہوتے ہیں۔ گزارش ہے کہ ابتدائی ہفتے کی مانیٹرنگ میں رعایت فراہم کی جائے۔ @PEFOfficial#کلاس_روم_سے_دنیا_تک#PEFFamily