السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
✨ جمعہ مبارک ✨
اللہ پاک آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، دل کو سکون اور زندگی میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌸
#جمعہ_مبارک
السلام علیکم
جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو، وہ کبھی اللہ پر کرکے دیکھو۔ یقین کرو، وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ ہی تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا۔ ❤️
#داستان_دل
الرٹ🚨
غمران خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ سب پاکستانی اپنا فوکس صرف اڈیالہ جیل پر رکھیں۔ اور مطالبہ کرے کہ فوری طور پر غمران خان صاحب کو علاج کیلئے الشفاء انٹر نیشنل ہسپتال منتقل کردیا جائے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
`رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا
صحيح مسلم : ١٨٦٤
دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے
#قافلہ_ادب#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
🌷 صبح بخیر 🌷
🤍 فرمانِ رسول اللہ ﷺ
"اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں کو نہیں، بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔"
اے اللہ! ہمارے دلوں کو پاکیزہ اور اعمال کو قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام