ہر چیز کم وقت میں ڈھل کر انسان کا وقت بچا رہی ہے کہاں پورا دن کھیل کر نو ملکوں کے کھیل کو ورلڈ کپ کہہ کر جیتنا اور دوسروں کا کریڈٹ ہڑپ کرنا اور کہاں دنیا بھر کی ٹیموں میں بائیس سیکنڈ میں جیتنا _پلیز تھھتے جاہل کو اسکرین شاٹ لے کر ٹیگ کریں شکریہ
پاکستان کے مختلف شہروں سے اغوا ہونے والا بچوں سے بھرا ٹینکر افغانستان جاتے ہوئے پکڑا گیا۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ورثاء اپنے بچوں کو پہچان سکیں۔
بنوں کے واقعہ کی مکمل تفصیلات کسی طرف سے نہیں آ رہیں لیکن میرے اندازے میں مقامی انتظامیہ بہت نااہل ثابت ہوی ہے۔ ایسے عوامی احجتماع میں احجتماع سے پہلے پس پردہ ماب مینجمنٹ کے لیے کافی اقدامات کرنے ضروری ہوتے ہیں جو یقینا” نہیں کیے گئے اور شرپسندوں کو ماب کو استعمال کرنے کا موقعہ دیا گیا۔
امن مارچ کے انقلابی چور
چند روز قبل اس دیوار سے دہشت گرد داخل ہوئے، 10 جوانوں کو شہید کیا آج اسی دیوار سے امن پسند داخل ہوئے، ان کی منزل پاک فوج کا فوڈ ڈپو تھا، اشیائے خورونوش لوٹنے کے مناظر آپکے سامنے ہیں۔ہنگامہ کیا جا��ہا ہے گولیاں چلیں کس نے چلائیں اب سب سامنے آرہا ہے، تحریک انتشار کے لوگ فیک تصاویر چلا کر پاک فوج ہو بدنام کر رہے ہیں، لیکن ان آٹا، چینی اور دالیں چوری کرنے والوں کی ذمہ داری کون لے گا؟
*چمن پاک افغان سرحد پر حکومت پاکستان اور ایف سی بلوچستان(نارتھ) کا احسن اقدام*
پاک-اففان سرحد پر واقع باب دوستی چمن سے ملحقہ اففانستان کی ویش منڈی میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ آگ پر قابو پانے اور ملحقہ آبادی میں میں پھیلنے سے روکنے کے لیے ایف سی بلوچستان کی کاوشوں سے چمن میں موجود فائر برگیڈ کی تمام گاڑیوں کو افغانستان روانہ کیا گیا۔ آگ پر قابو پانے کیلئے کاوشیں جاری ہیں۔
ریاست پاکستان کا یہ اقدام انتہائی خوش آیند اور ایک ہمدرد ہمسایہ ہونے کا مظہر ہے ۔
بنوں میں “پرامن” مظاہرین کا راگ الاپنے والوں نے جب چینی کے گودام کی لوٹ مار کی ویڈیوز دیکھی ہیں تو اب پینترا بدل لیا ہے۔
لوٹ کے کھانے کی عادت نہیں گئی؟؟؟
پاکستانی معیشت کا المیہ یہ ہے کہ دو جنگوں کی کمائی پاکستان کی معیشت میں کینسر کی طرح گھس کر بیٹھ چکی ہے، ہر بکنے والے کاروبار، مکان اور فیکٹری کی خریدار یہ ناجائز دولت ہے جو پاکستانی خزانے کو ٹیکس دینا گناہ سمجھتی ہے اور کما کے دولت جائز ناجائز طریقے سے واپس افغانستان لے جانا چاہتی ہے، اوپر سے انہیں سیاست میں نیازی جیسا چہرہ بھی مل چکا ہے، اور بعض جرنیلوں کی حرام خوری کے باعث اس پر کوئی آواز بھی بلند نہیں کی جا سکتی۔ جب تک یہ ناجائز پیسہ جائز نہیں ہوتا، اپنا ٹیکس ادا نہیں کرتا تب تک یہ ملک دانوا ڈول رہے گا۔
ملائشیا کی بھومی پترا کی طرح کا پروگرام شروع کرنا لازم ہو چکا ہے 🙏🙏🙏
پاکستان کے بحران کو لیبیا کی تاریخ سے سمجھو !!!
مریم کیا سولر وولر دے رہی ہے، اس سے کچھ نہیں ہوگا، عوام ووٹ لنگڑے خنزیر کو ہی ڈالے گی۔۔۔۔ کیوں؟؟
دنیا میں عوام کو سب سے زیادہ سہولیات لیبیا کے کرنل قذافی نے دی تھیں، عوام کو روٹی، پانی، بجلی، تعلیم، صحت، پیٹرول، شادی کے اخراجات، بلا سود قرضے تقریبا مفت دیے ہوئے تھے ۔۔۔
طاقطور فوج، پولیس، انٹلیجنس ایجنسیاں، انفراسٹرکچر ۔۔۔ تفریحی سہولیات سب کچھ میسر تھا
مگر امریکا نے قذافی کی بینڈ بجانی ہی بجانی تھی، انہوں نے عمرانڈو لنگڑے کتے جیسے کئی سیاسی کتے پالے، عوام کا برین واش کیا، جعلی جمہوریت کے سپنے دکھائے
مگر قذافی کی قیادت میں عوام کو میکسیمم مل رہا تھا، کوئی اور سسٹم اس سے زیادہ عوام کو کیا دے سکتا تھا؟
اور انہوں نے ستر سالہ بوڑھے قذافی کو گڑھے سے نکال کر بری طرح مارا پیٹا اور پھر گولی سے اڑادیا ۔۔۔
آج لیبیا کے عوام ��ینے کے پانی، روٹی اور بجلی تو ہماری طرح ہی ترس رہے، ملک دہشت گرد جہادی تنظیموں کا اڈا بنا ہوا ہے، لوگ کتے کی طرح قتل کردیے جاتے ہیں
پاکستان چونکہ امریکہ کے کیمپ سے نکل کر چین اور روس کی جانب رجحان دکھا رہا، سی پیک کو بحال کررہا اور ایران سے پیٹرول لینے کا سوچ رہا ہے تو لنگڑے کلٹ کے ساتھ ساتھ اسی فیصد ججز، میڈیا ہاؤسز، اینکرز، صحافی، منافق میر، مطیع، طور جیسے ایجنٹ بذریعہ ٹائکون خریدے گئے ہیں، اور یہ سب ملکر پاکستان مین بحران لارہے ہیں
گریٹر پختونستان
کیلئے پی ٹی ایم پی ٹی آئی ٹی پی اور جماعت اسلامی متحد ہوگئیں
پشتون نسل پرست لیڈر سابق سینیٹر مشتاق ایجنڈے کے تحت فوج کیخلاف جھوٹ بک رھا ھے
🚨سٹریٹ فائر؟🚨
بنوں کینٹ پر مظاہرین نے دھاوا بولا۔ شر پسندوں نے ہجوم کے اندر سے فائرنگ کی اور کچھ لوگوں کو ہلاک و زخمی کیا۔ سب نے مل کر فوج پر الزام لگا دیا۔
سوال یہ ہے کہ احتجاج کی ایک جگہ متعین تھی۔ کچھ لوگوں کا کینٹ جانے کا مقصد کیا تھا۔ دیوار گرانے کا مقصد کیا تھا؟ کینٹ کے اندر گھسنے کا مقصد کیا تھا؟ سولنگی بتاتا ہے: مقصد صرف ایک اور وہ یہ کہ حملہ کر کے فوج کو مجبور کیا جائے کہ وہ دفاعی / ہوائی فائرنگ کرے۔ ہجوم میں چُھپے دہشت گرد اِسی رولے میں بندے مار دیں۔ الزام تو فوج پر ہی لگے گا۔ پی ٹی ایم، دینی فسادی اور پی ٹی آئی نے ایک ہی کتاب سے صفحہ نکالا ہے۔ خدا را اس ملک پر رحم کریں
صنم جاوید نے ویڈیو بنائ ہمارے پیسوں سے پلنے والوں کی ہمت کیسے ہوئی گریبان پر ہاتھ ڈالنے کی
اور پھر انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس جلا دیا GHQ پر حملہ کر دیا اور جج صاحب ضمانت دے کر کہتے جاؤ آئیندہ ایسا نہ کرنا جج صاحب پھر ہمیں 100 سال کیلئے اندر کردیں جو سمجھتے کہ 9 مئ بغاوت تھی
جب ملک مستحکم ہونے لگتا ہے ، جب عوام کی زندگی میں بہتری آتی ہے ، ترقیاتی کام ہونے لگتے ہیں ، مہنگائی کم ہونے لگتی ہے تو کسی نہ کسی کو اس کی تکلیف شروع ہونے لگ جاتی ہے۔چند افراد کا ٹولہ بیٹھ کر ایسے فیصلے کردیتا ہے جس سے ترقی کا عمل یا رک جاتا ہے یا ریورس ہوجاتا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے میں ایک جماعت کو وہ کچھ عطا کردیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا ان سے۔
#فتنے_کے_سہولت_کار
ایتھے رکھ ا پاکستان کا امریکہ کو شٹ اپ کال۔ امریکی ردعمل پر دفتر خارجہ کا سخت جواب۔
امریکہ کون ہوتا ہے پاکستان میں مداخلت کرنے والا ؟ پاکستان اپنے اندرونی معاملا�� میں کسی کی دخل اندازی برداشت نہیں کرسکتا۔