کیا ہم اتنے ہی بے حس ہوگیے ہیں؟ کیا انسانیت اتنی ہی مر گئی ہے کہ ہم فوجیوں کے مرنے پہ ہم( بمعنی تُم عوام ) ہنستے ہو ؟
نہیں بھائی ہم عوام بے حس بعد میں ہوئے تم فوجی بے غیرت پہلے ہوگیے تھے۔ ہماری بے حسی اور ہنسی اب تمہاری بے غیرتی کا جواب ہے
پہلے تم فوجی ہی بے غیرت ہوئے تھے جس تھالی کا کھاتے تھے اسیُ میں موتنا شروع کردیا تھا۔ اب یاد کرو ، میں تمہیں یاد کراتا ہوں ایک ایک لمحہ تمہاری بے غیرتی اور مادر فروشی کا !
یہ تم فوجی تھے جو غیر ملکی سائفر کی تعمیل میں اپنی ہی ریاست کے باغی ہوئے ، یہ کوئی اور نہ تھا بلکہ تمہی تھے جو اپنے قوم کے ساتھ حلف کے غدار ہوئے ، مادر وطن کے غدار ہوئے ، غیر ملکی چاکری کی اور فخر سے اسے عالمی کامیابی بتایا ، یہ سب تمہارے ماتھے پہ غداری کا کلنک ہے۔
یہ تم فوجی ہی تھے جب عوام نے اس غداری پہ احتجاج کیا تو اپنی ہی قوم پہ گولیاں برسائیں ، کیا اسلام آباد ، راولا کوٹ اور مرید کے میں عوام پہ گولیاں برساتے تُم نے ایک لمحہ کو بھی سوچا کہ یہ وہی غریب لوگ ہیں جو اپنا پیٹ کاٹ کر تمہیں اسلحہ خریدنے کے لئے پیسہ دیتے تھے تاکہ تم غیر سے انکی حفاظت کرو ؟
لیکن تم نے قوم سے غداری کی انتہا کردی ، تم نے قوم کے پیسہ کا اسلحہ غیر ملکیوں کے حکم پہ ان پہ چلایا ، اس سے بڑی بے غیرتی آسمان نے کہاں دیکھی تھی؟ تم ہی مثال دو یا تمہارے دو ٹکے کے چمچے کہ تم سے زیادہ بڑا غدار کوئی اور بھی گزرا ؟
لیکن تم نے اپنی اس غداری پہ بھی بس نہیں کیا بلکہ غداری در غداری کے ریکارڈ توڑ دینے کی ٹھانی ، تم نے جن بے گناہ لوگوں کو قتل کیا جو تمہاری ہی تھالی تھے تم نے اسی تھالی میں موُتتے انکی لاشیں دینے سے بھی انکار کیا ، تم نے لاشوں کے سودے کئے ، تُم نے انکی لاشیں کنٹینرز میں بند کرکے سڑنے دیں حتی کہ جب اسلام آباد کی فضاؤں پہ تم جیسے گدھ لاشوں کی بوُ پاکر منڈلانے لگے تو تم نے وہ کنٹینرز ہی رات کی تاریکی میں غائب کردیے اور پھر تمسخر اڑانے لگے کہ کہاں ہین لاشیں ؟ دکھاؤ اور ثابت کرو جبکہ تم نے عدالت سمیت سب ادارے ہی بلڈوز کر دیے جو ازادنہ انکوائری کر سکیں
اور پھر اطمینان سے بیٹھ کر لاشوں کا مذاق اڑایا !
یہ سب جرائم تمہارے ہی تھے جو اب تمہارے ہی پیش آ رہے ہیں۔ تم اپنے ہی کھودے گڑھے میں گر رہے ہو طوائفوں کے عشق ، ہوس پرستی اور عیاشی کی وجہ سے۔
جب تمہیں کہا جاتا تھا کہ مت کرو اتنا ظلم جو خود نہ سہہ سکو تو کیا تم ہنستے نہ تھے کہ ہماری صحت پہ فرق نہیں پڑتا ہمارے ہاتھ میں طاقت ہے اور سر پہ غیر ملکی سایہ ، ہم عوام کو کچل کے رکھ دینگے اور کوئی نہ ہوگا پوچھنے والا ؟
جب یہ کہا تو قائم بھی رہو اب رونا کیسا ؟ پی ٹی آئی اور عمران کے ساتھ تمہارا معاملہ ہے تُم جانو اور وہ جانیڻ لیکن یہ جنگ تم نے عوام کے ساتھ چھیڑی تھی اب ساری عمر ہی لڑتے رہو ، تم شیکسپیر کے میکبتھ کے دوسرے ڈنکن ہو جس نے اپنے بادشاہ میکبتھ ( یہاں عوام) کو قتل کرکے کہا تھا کہ اب سات سمندروں کا پانی میرے ہاتھ سے خون کے دھبے دور نہ کر سکے گا۔
تمہارے ہاتھوں سے یہ خون کے دھبے باتوں سے صاف نہیں ہونگے کفار دینا ہوگا اور مسلسل ایک پوری نسل کے سامنے ، نہ کرو تو تمہاری مرضی
تمہارے مرنے پہ عوام اسی طرح جشن کیا کرے گی ہنسا کرے گی جن غیر ملکیون کی نوکری میں یہ قتل عام کیا وہ بھی تمہیں بہت زیادہ مراوئیں گے اور ٹکے سیر ، تم روز روز مرا کرو گے اور لوگ ہنسا کرینگے ، یہی تمہارا مقدر ہے آئندہ کئی دہائیوں تک
جو فوجی سرحد پہ گولی چلاتا ہے اور جو عوام پہ گولی چلاتا ہے ، کہا وہ مختلف ہے ؟ کیا اسکی وردی اور چین آف کمانڈ مختلف ہے ؟ اگر نہیں تو سرحد پہ گولی چلانے کا بہانہ بنا کر ہمدردی مت بٹورو، یہ وہی فوجی تھا جو اپنی ہی قوم کا قاتل تھا ، یہ وہی فوجی تھا جو اسی تھالی میں پیشاب کرتا تھا جس میں کھاتا تھا۔ ایسے غدار کی موت پہ رونا کیسا ؟
خس کم جہاں پاک
جاؤ جاکر پیسے کے لیے مرو جنرل ڈالر میں معاوضہ لیتا ہے تو سپاہی پیسے میں مرنے کا معاوضہ ، کرنسی کا جھگڑا ہے تو آپس میں نمٹاو اور مرا کرو اور خوب خوب مرا کرو
کیونکہ
تمہاری موت میں ہی قوم کی حیات ہے دوستو !
اتنےسورسزاتنےAi ٹول ہونےکےباوجودبھی لوگ کیوں نہیں سمجھ پارہے
جان کر بھی جاہل یا کم عقل کیوں بنےہوئےہیں۔ کیوں انکوبات سمجھ میں نہیں آ تی
تیری پارٹی میری پارٹی
یہ مذہب وہ مذہب
ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی میں پوری قوم کوتقسیم کیاگیا ہےاس لیےہم حق جان کربھی ناحق کاساتھ دیتےہیں؟
حکومت قربان کردی مگر یزید کی بیعت قبول نہ کی ✌️
Well Fought @SohailAfridiISF
انشااللہ تم پھر آؤ گے اور ہم چار کروڑ عوام کے ووٹ یہ شب خون کسی ڈکٹیٹر کو نہیں مارنے دیں گے ✌️✌️