@ImranKhanPTI انصاف۔انسانیت۔ خودداری
ریاست مدینہ انہی اصولوں پر قائم تھی
الحمدللہ زندگی کا پہلا ووٹ تحریک انصاف کا تھا۔اور آخری ووٹ بھی تحریک انصاف کا ہوگا۔
ہم آخری سانس تک حقیقی آزادی کی یہ جنگ لڑینگے اور انشاءاللہ عمران خان کے ویژن کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر قائم کرکے رہیں گے
کامران شاہد اور اس جیسے تمام غلیظ عسکری ٹاؤٹ صحافیوں کو نہیں پتہ کہ پاکستان بدل چکا ہے لوگ باشعور ہو چکے ہیں، پاکستان میں پہلا انقلاب 10 اپریل 2022 کو آیا تھا جب پوری قوم اس رجیم کے خلاف پورے ملک کی سڑکوں پر نکلیں اور دوسری مرتبہ اس سے بڑا انقلاب جب 8 فروری 2024 کو عوام عمران خان کو ووٹ دینے نکلی، اور یہ قوم آج تک عمران خان کے ساتھ ڈٹی اور کھڑی ہوئی ہے اور پاکستانی اس نظام پر تھوکتے ہیں، غلیظ عسکری ٹاؤٹ صحافیوں میں مقابلہ جاری ہے کہ کون گورنر راج کی پہلی خبر دیتا ہے سارے ٹاؤٹس سخت بے چین اور بیقرار ہیں، دوسری طرف خیبر پختونخوا کی 5 کروڑ آبادی کا منتخب نمائندہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ہے جس کے پاس صوبے میں دو تہائی اکثریت ہے جو کہتا ہے کہ میرے لیے اس اقتدار سے زیادہ اہم میرا نظریہ ہے اور میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی کال واپس نہیں لوں گا، عسکری بیانیہ ہے کہ 4 اکتوبر کی کال واپس لینے سے سہیل خان آفریدی کی وزارت بچ جائے گی، لیکن تم کون ہوتے ہو ایک پر امن اور قانون کے دائرے میں ہونے والے لانگ مارچ کو رکوانے والے؟ تم ہوتے کون ہو گورنر راج کی دھمکیاں دینے والے؟ تم پہلے ہی عوام میں ننگے ہو چکے ہو اگر مزید ننگا ہونا ہے تو لگا دو گورنر راج، پھر تمہیں عوام بتائے گی۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی طاقتور ترین صیہونی خاندان روتھ چائلڈ فیملی سے ملاقات، شہباز شریف نے روتھ چائلڈ فیملی کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نیک تمنائیں پہنچائیں، جبکہ روتھ چائلڈ فیملی نے پاکستان میں صیہونیت کا کامیاب پرچار کرنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہا۔
بند کمروں کی پالیسیوں کا نتیجہ
ہمارے نوجوان جانیں دے رہے ہیں، یہ کونسی اور کیسی اللہ کی جنگ ہے جو یہ لڑ رہے ہیں ؟
یہ جرنیلوں کے قبضوں کی، ہوس اقتدار کی، طاقت کی جنگ ہے جس میں یہ نوجوان مارے جا رہے ہیں یہ کوئی اللہ کی جنگ نہیں ہے
🇵🇰 Imran Khan's 3 sisters have been on hunger strike for 48 hours, his cousin says, confirming reports that had been going around.
Qasim Zaman says the sisters, Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi, started the strike over how they were treated while in detention.
He showed up at Adiala Jail near Islamabad yesterday to see Imran, but was turned away.
So were Imran's lawyers and his party's interim chairman, who waited outside for over 2 hours before giving up.
One of his lawyers says the jail keeps ignoring orders from Pakistan's top courts, and the courts seem powerless to do anything about it.
Is Pakistan's rule of law just for show if even court orders get shrugged off at the prison gate?
Source: Dawn / Writer: Julie
عاصم منیر نے ARY کے سلمان اقبال کو پکڑ لیا۔
سلمان اقبال نے ARY پر پاکستان کا دھشتگردی میں نمبر لمبر 1 آنے پر فیلڈ مارشل کو ہارڈ سٹیٹ پر مبارکباد پیش کردی تھی
کرہ ارض پر سب سے زیادہ دہشت زدہ ملک پاکستان۔۔۔۔
جس کی عوام اپنی فوج کو 80 فیصد بجٹ دیتی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی بزنس کمیونٹی بھی فوج ہی ہے۔ ملک سے سب سے پوش علاقے ان کے عیش و عشرت کیلئے ان کے قبضے میں ہیں۔
مگر رزلٹ سب کے سامنے ہے۔
@OfficialDGISPR@MoeedNj@SHABAZGIL@ImranRiazKhan
یہ مریم اورنگزیب کی وہ تاریخی پریس کانفرنس ہے جس میں انہوں نے خود اعتراف کیا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان سے بات ہورہی ہے ان کو واپس لایا جارہا ہے اور ان کے سیز فائر کی حکومتی سطح پر خیر مقدم کی۔ جون 2022
https://t.co/495yo2zCKG
ایک طرف عاصم منیر جی ایچ کیو میں ایک ایسا شخص جو IDF کا ممبر رہا ہے جو ڈرون بنانے والی کمپنی کاCo-owner بھی
ہے۔اس کمپنی سے عاصم منیر نے کیا خفیہ معاہدے کئیے کوئی نہیں جانتا؟!
دوسری طرف عاصم منیر کا اردلی فارم 47 کا جعلی وزیراعظم یہودی خاندان Rothschild & Co. سے ملاقات کر رہا ہے۔ آخر پاکستان کا وزیراعظم اس یہودی خاندان کے ساتھ کب شرائط پر میٹنگ کر رہا ہے ؟!
ایک ذہینی مریض اور دوسرا اسکا لیلا کیا ڈالروں کے لیے پاکستان کی خودمختاری کا سودا کرنے جارہے ؟!
احسن بھون کی ڈگری پر کیپٹن صفدر اکیلا لڑ رہا ہے۔ یہ ILF والے دوست کیا دھنیا پی کر سو رہے ہیں ؟
انکی زمہ داری صرف عہدے ٹکٹیں اور ملاقاتوں اور دوسرے معملات ہی ہیں۔ یا وکلا کے کسی معاملے سے بھی کوئی لینا دینا ہے۔
اب یہ کنڈا بھی ہمیں ہی کھولنا پڑنا ہے ؟
اگر اگلے 24 گھنٹے میں ILF نے اپنی پوزیشن واضح نہ کی تو name and. Shame کیا جائے گا۔