تمہاری ہمت تمہاری عظمت اور استقامت وہ ہمالیہ ہے جس کی چوٹی تک پہنچنا
نہ پہلے بس میں رہا ہے کسی کے نہ آنے والے دنوں میں ہوگا
سو آنے والی نسلیں گواہی دیں گی تم کھڑے تھے
اگر میٹرو اور electric بسیں واقعی عوام کی سہولت کے لیے ہے تو کم از کم کچھ اوقات طلبا اور jobs پر جانے والوں کے لیے مخصوص کردیں۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick
@dannielthe7th ویسے سمجھ نہیں آتی یہ اتنے brainless کیوں ہیں۔ اچھا خاصا پڑھا لکھا پی ٹی آئی سپورٹر جب سیاست کی بات کرتا تو جہالت کی آخری حد پار کر لیتا ہے۔