ویڈیو میں رونے والا شخص ڈی ایس پی جہانگیر آفریدی ہے۔ وہ روتے ہوئے کہتے ہیں کہ بچے اور مائیں رو رہی ہیں، ہم کب تک روئیں گے؟ باقی یہ چیزیں قابل برداشت نہیں۔
#SavePukhtunkhwaPolice
جس پاکستان میں اس انداز سے ایرانی پٹرول سمگل کر آرہا ہو، اس میں افغانستان سے عسکریت پسندوں کا آنا کیسے روکا جارہا ہوگا؟۔ اندازہ کریں؟ یہ پاکستان ہے یا سمگلستان ؟۔ کچھ تو خدا کا خوف اور پاکستانی قوم پر رحم کریں۔ کیا کبھی قبر میں نہیں جانا؟
@awaissaleem77 He is not a normal Person.
He is a typical case of Norcissist.
Nor he is a leader.
Pak is very unfortunate having such abnormal person in their politics.
توجہ❗
رمضان کے با برکت مہینے میں یہ مولوی اپنی فیملی کے ہمراہ کپڑوں کی شاپنگ کرنے گئے ہیں بیگم پسند کرکے مولوی صاحب کی طرف پھینکتی ہیں مولوی صاحب اس سوٹ کو شلوار کے اندر کی طرف رکھتے جاتے ہیں۔
دو سوٹ چھپا کر دکان سے رفو چکر
*پھر ہم کہتے ہیں کہ حکمران کرپٹ ہیں ؟؟
#سوچیے