آئیں سب مل کر دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی، استحکام اور سربلندی عطاء فرمائے۔ اللّٰہ پاک ملک پاکستان ہر قسم کی اندرونی و بیرونی دُشمنوں، خطرات اور مشکلات سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین°
کشمیر کی مٹی سے رشتہ اور آزادی کا عزم! نواز شریف صرف ایک لیڈر نہیں، کشمیر کا بیٹا بھی ہیں جنہوں نے ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی مظلومیت اور حقِ خودارادیت کی آواز کو پوری قوت سے بلند کیا۔ 🇵🇰 #SherInKashmir#کشمیر_میں_شیر_آئے_گا
مجھے معلوم ہے کہ اس سوال کے بعد میرے خلاف دوبارہ کمپین شروع ہوجائے گی مگر عمران ریاض پچھلے پانچ سال کی آمدن اور ٹیکس کی تفصیلات پبلک کردے اور ثابت کردے کہ وہ اثاثے چھپائے بغیر اس ملک کا ذمہ دار ٹیکس پئیر ہے، میں اعلان کر��ہا ہوں کہ اسکے بعد اس پر کوئی تنقید نہیں کرونگا۔
الحمد اللہ ۔۔۔! 74 روپے
وہ بے صبرے جو ٹائم لائن پہ گالیاں دیتے تھے آج انکو میرا جواب
قومیں مشکل کے وقت پہچانی جاتیں ہیں۔ مستقل مزاجی ،حوصلہ تحمل ہمشہ قوموں کو منفرد کرتے ہیں۔ مشکل وقت ضرور تھا مگر پاکستان نے ثالث کا کردار ادا کیا۔ عالمی جنگ سے بچا کیا۔عالمی امن کے سفیر فیلڈ مارشل، عاصم منیر صاحب وزیراعظم محمد شہباز شریف اسحاق ڈار صاحب محسن نقوی صاحب تاریخ رقم کرگے۔
یہ کہتے ہیں یہاں میرا لیڈر کھڑا تھا۔ میں کہتی ہوں میرا لیڈر نوازشریف تین دفعہ اس کرسی وزارت پہ کھڑا تھا جسکی حکموت پہ آپکے مہربانوں نے شب خون مارا تھا۔ شمائلہ رانا کا قومی اسمبلی میں ااظہار خیال