عوام کو قیادت سے گلہ تھا کہ کال نہیں دے رہے لیکن اب قیادت کنٹینر پر ہے، عوام کو نکلنا ہوگا، ہمارا لیڈر ہمارا اور کتنا انتظار کرے گا،
پنجاب کی عوام آپ بہت بڑی طاقت ہو، 15 کروڑ ہو، بھول جاو ایم پی اے ایم این اے کو نکلو اپنے حقوق کیلئے، ایک مرتبہ بڑی تعداد میں نکل آو میں گارنٹی دیتا ہوں کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکے گا،
شاہد خٹک @ShahidkhattakSk
اسپین میں 87 سالہ خاتوں ہے جنہیں کروائے نہ بڑھانے پر گھر سے نکال دیا تھا
لاکھوں لوگ اسپین کی سڑکوں پر آگئے کہ کرایا کیوں بڑھایا ہے۔
اسپین کے وزیراعظم پیدرو کو فوری الیکشن اناؤنسر کرنے پڑگئے۔ یہ ہوتی ہے قوم
اگر اسپین میں بھی کوئی ذہنی مریض ہوتا تو وہ انہیں مارتا گولیاں چلاتا
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
یہ عمران خان کی بہن کے بیڈ روم کا دروازہ ہے۔ جو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ پورے ملک میں کوئی غیرت مند ہے جس نے اس کی واضح مذمت کی ہو۔ کیوں کہ کل کو ان غیرت مندوں نے بہت شور ڈالنا ہے۔ آج انکی لسٹ بنا لیں۔ جب یہ شور مچائیں تو یہ ٹوٹا ہوا دروازہ انکے منہ پر ماریں۔شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ٹرانسپورٹروں کا اہم پیغام!!🛑
ہمارے کنٹینروں کو غیر قانونی بند کیا ہؤا ہے,
ان کنٹینروں میں کروڑوں روپے کا مال ہے,
اور ان کنٹینروں کو روڈ پہ رکھا ہے, احتجاج کے دوران ہجوم کے سامنے!
ہمارے کنٹینروں کو رہا کیا جائے!!
اسکو پھیلائیں ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر,
ان ٹرانسپورٹروں کہ آواز بنے
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
کیوں پنجابیوں کو غیرت نہیں آتی کہ ایک ان پڑھ عورت ان پر حکمران ہے
پٹھانوں نے ٹھکہ نہیں لیا ہوا ہر چیز کا
پنجابی انٹی نے مریم نواز کی جئے تئے پھیر دی 🔥
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
نفرت ختم کرنا چاہتے ہو تو اس بار گولی مت چلانا، ہر بار چوروں ظالموں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہو اس بار اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جانا ۔۔
اس بار گولی نہ چلانا ۔۔۔
اخر کار وہی ہوا ہے جس کا ڈر تھا سلیمان غائب ہوا ہے تین دن ہم نے ٹرینڈنگ پر رکھا ہے اور چوتھے دن ہم نے اس کو عام خبر کی طرح سائیڈ پہ رکھ دیا ہے اور اب سب بھول گئے ہیں اج سلیمان ہیں تو کل اپ کی باری ہوگی۔۔
سلیمان کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں۔۔
اشفاق اسحاق نے عظمیٰ بخاری کو سہیل آفریدی پر تنقید کرنے پر آئینہ دکھا دیا۔ کس منہ سے سہیل آفریدی کے جہاز پر سوال اٹھا رہی ہیں، جب خود اسمبلی میں کھڑے ہو کر فرعونیت سے کہا تھا: ’’ہاں بھائی، لیا ہے جہاز!‘‘
جب اپنا جہاز جسٹیفائی نہیں ہو رہا تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا کیا جواز؟