بیرون ملک مقیم پاکستانیوں، جو ہمارا حقیقی سرمایہ ہیں کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کے حق رائے دہی کیلئے تحریک انصاف کی جدوجہد کامیاب ہوئی ہے اور سپریم کورٹ نے ہمارا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو عملدرآمد کیلئے اقدامات اٹھانے کے احکامات دیے ہیں۔
😒😒😒😒
"امّی! وہ سامنے والے بڑے گھر میں جو انکل رہتے ہیں ناں!!
اُن کو میں نے ایک دوکان سے پانچ ہزار کا سوٹ لیتے دیکھا تھا۔۔۔
اتنے ہیسوں میں ہمارا اییک مہینے کا کھانا آ جاۓ۔۔۔ ہیناں؟؟"
"ہاں بیٹا! بس اللہ جس حال میں رکھے وہ حال اچھا ہے۔۔۔۔"
غلطیوں کو درگزر کیا کرو
درگزر نہیں کرو گے تو محبت ختم ہو جائے گی
محبت ختم ہوئی تو رشتے ٹوٹ جائیں گے
رشتے ٹوٹے تو فاصلے بڑھ جائیں گے
اور فاصلے بڑھے تو کوئی عید پہ گوشت بھی نہیں بھیجے گا😝😝
میرا کام تھا سمجھانا
باقی آپ کی مرضی😂😂
Pak army killed two hard-core BLA terrorists near Gawader today...
Forces chased them for 15 miles on foot on difficult terrain before ambushing them finally...
Two less to deal with, few hundred more to go....
Love you Pak army...continue with the swine hunting....😎