Top Tweets for #selection2018Rejected
I Reject the selection of Imran Niyazi as a Prime Minister of Pakistan
#Selection2018Rejected

جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس حادثہء وقت کو کیا نام دیا جائے
میخانے کی توہین ہے، رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
#Selection2018Rejected
#Selection2018Rejected یہ حال ہے لاہور کا

ابھی الیکشن کو ایک ماہ کا عرصہ بھی نہیں گزرا اور الیکشن کمیشن کی مختلف دستاویزات ردی میں بک رہی ہیں یہ فارم 46 ایک تندور والے نے روٹیاں لپیٹ کردیا ۔ جبکہ الیکشن کے روز یہ میسر نہیں تھے
#Selection2018Rejected
#MeinKuchKaho
#Islamabad

سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوِ قاتل میں ہے
#NawazKoRehaaKero
#Selection2018Rejected
@MaryamNSharif

مولانا فضل الرحمن صاحب حقیقی جہموریت کی جدوجہد میں اپنا اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
آج میڈیا کو بھی اپنے حصے کا کردار ادا کرنا پڑے گا۔
جب ہم سب اپنے آئینی حدود میں کام کریں گے تو ہمارے ملک کی ہر جگہ عزت ہوگی۔
#NawazKoRehaaKero
#Selection2018Rejected
#VoteKoIzzatDo
#Selection2018Rejected
میرے ملک پاکستان کی صحافت کا شیر
جومیرےشیر لیڈرکیطرح ڈٹ گیا
میرے شیرطلعت حسین آپکی جرآت کو پیش کرتےہیں سلام 😊😍
@MaryamNSharif
@SardarImranPMLN
@sheikhsafina
@humaiz_hamza
@Patriottopakist
@immorternal1
@Noor_e_Seher
@K_H_A_W_A_R_GUL
@HummaSaif
@Uzmaar

#NawazKoRehaaKero
جعلی تبدیلی اور جعلی مینڈیٹ کو ہم نہیں مانتے۔۔۔
ایسے دستور کو صبح بے نور کو ہم نہیں مانتے۔۔۔
نوازشریف کو فوری طور پر رہا کر دو۔
سیاسی سزائیں اور عدلیہ گردی نامنظور۔۔۔
#Selection2018Rejected
#NawazKoRehaaKero
میڈیا کو آزاد کرو !
سیاست میں مداخلت بند کرو !
عوام کو حقِ رائے دہی میں آزادی دو !
پاکستان کو ایک سیدھے ٹریک پر چلنے دو !
#Selection2018Rejected
اسٹیبلشمنٹ کی انتھک کوششوں سے بہت جلد ایک BA پاس بے روزگار ارب پتی بوڑھے کو وزارت عظمیٰ کی نوکری دے دی جائے گی
#Selection2018Rejected
#NawazKoRehaaKero
خیبر پختونخواہ پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ نے سرکاری خزانے کے 18 لاکھ روپے اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیے ۔اور وجہ یہ بتائی کہ ہمیں پتہ نہیں کہ حکومت کیسے چلاتے ہیں ۔
اور فواد چودھری کہہ رہے ہیں کہ 18 لاکھ اتنی بڑی رقم نہیں
#Selection2018Rejected
#سوچ_کا_سفر
#PMLN #PTI
طلال چوہدری کے سیاسی جلسے میں سیاسی ورکروں سے کئے گئے خطاب پر نااہلی ہوسکتی ہے ۔ نہال ہاشمی کو سیاسی تقریر میں جیل ہوسکتی ہے ، مگر عمران خان کی عوام سے کئے گئے خطاب کو سیاسی قراد دے کر معافی دے دی گئی ۔!
انصاف کا کمال" damn" بن رہا ہے
#Selection2018Rejected
#CMPunjab
#PMLN
نواز شریف کے بیانیے کو مضبوط کرنے والے ہر شخص کے ساتھ سختی سے پیش آیا جا رہا خواہ اس کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے یا کسی اور جماعت
پچھلے ہفتے مسلم لیگ ن کی شیرنی @AzmaBokhari کو روکا گیا
اور کل محمود اچکزئی کو روکا گیا
#Selection2018Rejected
#PMLN
#PTI
الحمدللہ
سپریم کورٹ نےاین اے91سے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدوارڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کانوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ایم این اے 91
حق سچ کی جیت ہوئی۔
مخالفین کو شکست سے دوچار ہونا پڑا
#PMLN
#Selection2018Rejected
#ElectionResults2018

115 سیٹیں اور آزاد کچرے سے حکومت نہ بنی تو کپتان نے تنگ آ کر اسٹیبلشمنٹ سے کہہ دینا ھے کہ 🤔
جب پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتےہو؟ 😂
#Selection2018Rejected

ان کے سیاسی بیانات کا تو بڑی جلدی غصہ آ گیا تھا با با #زحمتے کو۔۔۔
لاڈلے کی دفعہ کیا ہوا؟؟؟
#Selection2018Rejected

دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی اب تک درجن سے زائد سیٹیں ھار چُکی ھے، جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے ایک بھی سیٹ نہی ھاری دوبارہ گنتی میں۔
اسی خوف سے تو عمران خان اور چیف جسٹس نے باقی حلقوں کی گنتی رکوا دی ھے۔
#Selection2018Rejected
Last Seen Hashtags on Sotwe
gloryhole #chicago
Seen from United States
mgai()()()
hoejabi allah
Seen from Pakistan
exquisiteviews
Seen from United States
StreamFighters5
Seen from Kuwait
tamilincest
Seen from India
Diyarbakırtravesti
Seen from Turkey
hannahhays
Seen from Turkey
男の娘
Seen from Japan
Gebzetravesti
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers




























