@lover_of_pak اگر آپ کی نیچر یا نیش پوزیٹیو ہے تو لوگوں کے بھلا کرنے سے لوگوں کے چھوٹے چھوٹے کام آنے سے ہی آپ کو سکون مل جاۓ گا۔ کام آنا کا مطلب صرف پیسہ دینا ہی نہیں ہوتا ۔ کسی کو کسی پریشانی سے نکالنا اصل میں کام آنا ہے ، اگر نیگیٹیو ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔
@SHABAZGIL عاصم منیر سے آزادی!
جب عاصم نہیں تھا تو باجوہ تھا۔
جب عاصم نہیں ہو گا تو کوئ اور ہو گا۔
آزادی عاصم سے نہیں اس کرپٹ سسٹم سے چاہیے۔ جو بار بار ان جیسوں کو اوپر لے آتا ہے۔
جو شریف اور قابل ہیں وہ اس کیچڑ سے ہی ڈر کر ریٹائر ہو جاتے ہیں ۔
@ReadinWakil محترم ـ اجتماع کا کسی کو نقصان بھی تو نہیں ہے۔
آپ کسی اور جگہ تنقید کر لیں ،جو بھی ہے نیکی تو وہاں ہو ہی رہی ہے۔
ہر مزہب میں چھوٹے بڑے اجتماع ہوتے ہیں کیا آپ کے حساب سے سب ؑغلط ہے۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہو ، پھر بھی عمل میں آپ تنقید کر رہے ہیں۔ بس یہی کچھ ہے۔
@anishakhanpti اگرہم یہ کہ دیں کہ آج تک جو کچھ بھی ہوا ہے، وہ صرف صوبے بنانے کا پلان ہے جو کہ ن اور پیپلزپارٹی نہ بننے دیتی اگر کوئ اور پارٹی اسے بناتی
تو آج ان کو ڈرا کر گود میں اٹھا کر بڑی آسانی سے صوبے بنا لیے جائیں گے۔
پھر اس کے ھاتھ میں دے دیا جاۓ گا جو جیل میں بیٹھا ہے۔
جس کایہ پلان ہے۔
@AshuftaaSar اک خواب بناؤ،
جس میں لوگوں کو دکھاؤ سول سپر میسی سے کیسے لوگوں کے خواب پورے ہوں گے،
کیسے خوبصورت رہن سہن اور آسان زندگی ہوگی ،
آپ جیسے آرٹسٹ کے لیے ہنٹس ہی کافی ہے۔ خواب تم خود دکھا لو گے۔
پاکستان اور پاکستان کے رہنے والوں کا لائف سٹائل ایسا دکھاؤ کہ پوری دنیا آش کرے۔
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی
جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی
میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی
اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا
آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے
ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰