"برین ہیمرج اور دل کے دورے کا سدا بہار خطرہ، اور سلاخوں کے پیچھے گھٹتی ہوئی سانسیں... جب زندگی ہی خطرے میں ہو تو انصاف کیتک پکار بے معنٰی لگتی ہے۔ چیف جسٹس صاحبان کو لکھا گیا عمران خان کا یہ جملہ ضمیر پر ایک کاری ضرب ہے: 'زندہ رہوں گا تو ہی بے گناہی ثابت کروں گا'!
جائیں عمران خان ، خدارا چلے جائیں ۔ ۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا سُنتِ نبوی بھی ہے۔
یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن کیسے اذیت ناک تھے ۔
یہ دھرتی ریاستِ مدینہ کبھی نہیں بن سکتی ، کیونکہ ہم لُٹیروں اور قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔
ہم خود سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔ہم نہیں بدلیں گے !!
💔🇵🇰💔
عمران خان کا خط ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے انٹرنیشنل دنیا میں 🚨🚨
عمران خان کے خط پر پوری دنیا میں بات ہو رہی ہے ، پوری دنیا حیران ہے کہ ایک ریاست اپنے سب سے بڑے لیڈر، ایک لیونگ لیجنڈ، انسانیت کیلئے تاریخی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر سکتی ہے
اپنے والد کا یہ خط پڑھنا انتہائی تکلیف دہ ہے، وہ انہیں جس اذیت سے گزار رہے ہیں۔وہ بالآخر ان کی جان لے لے گی، ہم پاکستان کے جمہوری طور پر منتخب رہنما کے قتل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
بین الاقوامی میڈیا اس بات پر حیرت اور تشویش کا اظہار کر رہا ہے کہ پاکستان کے اہم ترین صوبوں میں سے ایک کے وزیرِ اعلیٰ اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کو مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، اور آج تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔ قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے، جواب نہیں۔ لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو جو خط لکھا، وہ حقائق کے منافی ہے
یہ خط دراصل این آر او کی درخواست ہے، دوسروں کو این آر او کا طعنہ دینے والے آج خود اس کے طلبگار ہیں
بانی پی ٹی آئی کو ریلیف صرف عدالتوں سے مل سکتا ہے
بانی پی ٹی آئی سیاسی انتقام کے باعث جیل میں نہیں، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کے بعد قید ہیں
190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں آنے تھے، مگر ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں بھیجے گئے
ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو ساڑھے چار سو کنال زمین تحفے میں دی
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس واضح اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے
خط میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں
بانی پی ٹی آئی کی 22 گھنٹے قیدِ تنہائی، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی عدم دستیابی سے متعلق دعوے درست نہیں
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولتیں فراہم ہیں، ان کی پسند کا کھانا بھی دیا جاتا ہے
بانی پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کے سب سے زیادہ سہولت یافتہ قیدی ہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خط میں کیے گئے دعوے درست نہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت کا ہفتہ وار بنیاد پر طبی ماہرین جائزہ لیتے اور معائنہ کرتے ہیں
طبی ماہرین کی ضرورت پر بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر بہترین طبی سہولت میں معائنہ کرایا جاتا ہے
بانی پی ٹی آئی کو آٹھ مرتبہ پمز میں بہترین طبی سہولت کے ساتھ معائنے کے لیے دکھایا گیا
ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا
بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر کے معائنے کے لیے لندن سے ایسے ڈاکٹر کو بلایا گیا جو پاکستان میں بھی پریکٹس کرتے ہیں
بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر تسلی بخش ہے
بانی پی ٹی آئی کی جیل میں سہولتوں، طبی دیکھ بھال اور صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال میں پہلے غفلت برتی، نہ آئندہ کسی غفلت کا مظاہرہ کیا جائے گا
🚨برطانوی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی وہ بہت زیادہ کر سکتے ہیں لیکن نہیں کر رہے ، ہمیں بطور برطانوی شہری پاکستان جانے کی اجازت دے سکتے ہیں پاکستان کی حکومت پر دباؤ ڈال سکتے ہیں کیونکہ عمران خان جمہوری لیڈر ہے عمران خان نے 22 سال انگلینڈ میں گزارے ہیں قاسم خان @Kasim_Khan_1999
ہم نے ویزوں کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ ہمیں ویزے دیے جائیں گے دوسرا ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں جس سے ہمارے والد پر مزید دباؤ آئے گا ہم ایسا نہیں چاہتے۔ سلیمان خان @SulaimanKNiazi
عمران خان کوئی فیور نہیں مانگ رہے، وہ یہ نہیں کہہ رہے کے مجھے چھوڑو میں بذریعہ ڈیل جدہ ، لندن جانا چاہتا ہوں، وہ کہہ رہا ہے جو بحیثیت قیدی، بحیثیت پاکستانی میرا حق ہے وہ تو دو۔
ارشاد بھٹی
بریکنگ نیوز 🚨برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کا ماسٹر اسٹروک۔ اسے مس نہ کرو وائرل کردو 🔥🔥
عمران خان کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی رپورٹ جاری کردی، عمران خان نے جن خدشات کا ذکر کیا ہے اپنے خط میں اسکی مکمّل تفصیل پڑھ سکتے دُنیا کے سامنے رکھ دی۔ عمران خان انصاف مانگ رہا ہے وہ بے گناہ ہے، اُسے قتل کردیا جائے گا۔ ایک مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی عمران خان کو ہوچکا۔ مزید دیر ہوئی تو بہت برا ہوسکتا ہے۔
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔
خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
آواز اٹھائیں 🚨
علیمہ خان کی رہائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مکمل خاموشی ہیں کیونکہ علیمہ خان کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، فرض سمجھ کر علیمہ خان کی فوری رہائی کے لئے آواز اٹھائیں