@PERAPunjab سرکاری آٹا سرخ ھوتا ھے بچے اس آٹے سے بنی روٹی نہیں کھاتے تندور والے سرخ اور فاہن آٹا مکس کر کے روٹی بناتے فاہن آٹے کا ریٹ اوپن ھوتا ایک روٹی کا وزن چیک کرنے سے بہتر ھے پانچ روٹیاں اکھٹی رکھیں اور ایورج وزن لے لیں قانونآ انڈسٹریز کو وزن چیک کرنے کا اختیار ھے نہ پیرا کو۔
@NCCIAOFFICIAL آج کل آن لاہن بہت زیادہ فراڈ ھو رھے ھیں میں آن لاین فراڈ میں کھبی نہیں پھنسا لیکن play store پر ایک ایپ بنا کر ایزی پیسے کے ذریعے فراڈ کر رھے میں نے سیل نمبر کس شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹرڈ ھے وہ معلوم کرنا تھا 350 روپے۔بزریعہ ایزی پیسہ بھیجنے کا کہا پھر پیسے لے کر چپ ھو گہے
👇
@MaryamNSharif رجیم چینج میں سب سے بڑے لوزرز پاکستان کی عوام اور خاص طور پر پنجاب گورنمنٹ کے ملازمین ھوے جن کی پینشن اور کمیوٹ رقم آدھی کر دی گہی
کسی دوسرے صوبے یا وفاق کے ملازمین سے ایسا نہیں ھوا یہ ظلم بھی نواز شریف کی بیٹی بیٹی کے حصے میں آیا شکریہ نواز شریف ھمارے بچوں کا رزق چھین لیا
@MaryamNSharif شکریہ ! مریم نواز؟
آپکی مہربانیوں سے پنجاب گورنمنٹ کے سرکاری ملازمین پہلے ریٹاہرڈ ھو کر کوی بڑا کاروبار کرتے تھے اب جب سے آپکی گورنمنٹ نے کمیوٹ رقم آدھی کی ھے اب ریٹاہرڈ ھونے والا سرکاری آفیسر صرف لنڈے کا کاروبار کر سکتا ھے۔ شکریہ مریم نواز و پنجاب گورنمنٹ کے pas سیکرٹریز۔
@HRHMBNSALMAAN@KingSalman *يجب على حكام المملكة العربية السعودية ودول الخليج ألا ينسوا أن المؤسسة الدولية تريد نشر الفوضى والاضطراب في دول الخليج من أجل الحصول على النفط. وحّدوا الأمة الإسلامية وكونوا شجعاناً مثل إيران.*
*"اليهود والنصارى لا يمكن أن يكونوا أولياء للمسلمين" - القرآن الكريم*
@aljazira
@KingSalman *يجب على حكام المملكة العربية السعودية ودول الخليج ألا ينسوا أن المؤسسة الدولية تريد نشر الفوضى والاضطراب في دول الخليج من أجل الحصول على النفط. وحّدوا الأمة الإسلامية وكونوا شجعاناً مثل إيران.*
*"اليهود والنصارى لا يمكن أن يكونوا أولياء للمسلمين" - القرآن الكريم*
@khaleejtimes
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔
Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
@sailesh8933@PERAPunjab گٹھیاں کوالٹی کی چیزیں ڈی سی کاونٹر پر ھوتی ھیں
ھر دال اور چنے کی تین چار کوالٹی ھوتی ھیں اور سب سے گھٹیا کوالٹی ڈی سی کاونٹر پر ھوتی ھے اچھی دال ڈی سی ریٹ بہت مہنگی خرید پڑتی ھے
آجکل سرکاری سٹور csd شاپس ھیں وھاں تمام دالیں مہنگی فروخت ھوتی ھیں ادھر کوی ڈی سی کاونٹر نہ ھے
@CS_Punjab موجودہ حکومت نے عام آدمی کے لیے بہت آسانیاں کر دی ھیں پہلے برتھ سرٹیفکیٹ یا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ایک دن میں مل جاتا تھا اب یونین کونسل کے سیکرٹری کو درخواست دیں وہ آن لاہن اپلوڈ کرتا ھے پھر دو دن بعد adlg منظوری دیتا ھے پھر نادرہ آن لاہن منظوری دیتا ھے اور 7/8 دن بعد کام ھوتا ھے
@PERAPunjab پراہیس کنٹرول کا جو کام مختلف محکموں کے آفیسرز زیرو بجٹ میں کر رھے تھے اس کام پر عوام کے ٹیکس سے 18 ارب روپے خرچ کر کے نیا محکمہ پیرا بنایا گیاسرکاری ایکس ھینڈل سے چاولوں کی ذخیرہ اندوزی روک رھے ھیں جوکہ ذخیرہ اندوزی کی اشیاء کے شیڈول میں شامل ھی نہ ھے نالاہقی دیکھیں
@PERAPunjab چاول ھورڈنگ ایکٹ میں۔نہیں آتے نیا چاول ذخیرہ کیا جاے تو پھر چھ ماہ بعد پرانا ھوتا ھے پھر کھانے کے قابل ھوتا ھے موصوف آفیسر نے ایکٹ پڑھا ھی نہیں چاول شیڈول میں شامل ھی نہ ھیں یہ شیڈول ھے ان اشیاء کا جو ذخیرہ اندوزی میں آتی ھیں
@PERAPunjab Pera officers should read the rule ist and than take such type of action. This man dont know that rice does not fall under hoarding act Punjab 2020. Seen this shedule.
👇👇👇