طوفانی سیلاب زدہ علاقوں میں موت کا رقص جاری ہے جبکہ ایوان صدر میں صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی اپنی شادی کی سالگرہ میں مشغول ہیں صدر ریاست کے باپ کی مانند ہوتا ہے گھر میں اموات کی صورت میں کیا باپ اپنی شادی کی سالگرہ کی خوشیاں منا سکتا ہے ؟
@AhmadThind@Abdullah4Wisdom
@AltafShakoor1@AhmadThind@Abdullah4Wisdom نون لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سمیت کوئی عوام اور ملک سے مخلص نہیں۔ عوام مر رہی ہے ،پورا ملک سیلاب کی زد میں ہے اور صدر کا حال دیکھو۔ استغفر اللّٰہ، یا اللّٰہ عزوجل رحم فرما، آمین۔
@khnfahim@rasheedgi@MaleehaHashmey یہ پاکستان عوام کا نہیں، اسٹیبلشمنٹ کا پاکستان ہے۔ عمران خان سمیت کوئی پارٹی حق بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔ شاہ(امریکہ) سے بڑھ کر شاہ کے وفادار ہیں اہم عہدوں پر۔ یا اللّٰہ عزوجل کوئی مسیحا بھیج جو ان ظالموں سے نجات دلا دے عوام کو، آمین۔
بھئی واہ۔ آج PTV نے سپریم کورٹ سے سزا یافتہ مجرم نواز شریف کی تقریر LIVE نشر کی
یعنی PEMRA اب عدالت سے مفرور، سزا یافتہ مجرموں کی تقریر LIVE دکھا رہا ہے،
جو پاک فوج کے افسران کے نام لے کر حملے کر کے قوم کے دل زخمی کرتے رہے۔
لیکن عمران خان پر پابندی ہے جس نے قوم کو شعور دیا۔ 👎
@makhzanali@AltafShakoor1 اس دوہرے معیار کو ختم کرنے کے لیئے عدلیہ سمیت کوئی بااختیار ادارہ، فرد یا اسٹیبلشمنٹ تیار نہیں۔ صد افسوس ہے ملک کے پالیسی سازوں پہ۔
یوم سیاہ، 23 ستمبر کو ڈاکٹر عافیہ کو 86 برس کی سزا سنائ گ
اس دن تمام سیاسی، مذہبی اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل ہے کہ اس دن بھرپور احتجاج کریں اور غیرتمںد قوم ہونے کا ثبوت دیں
ابھی سے اپنے اپنے کیلنڈر میں اس تاریخ پر سرکل لگادیں کہ یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منانا ہے
#Aafia
الیکشن لڑنے کے لیے بڑی رقم درکار ہوتی ہے
اور یہ صرف بڑے بابو یا بلڈر پراپرٹی مافیا ہی فراہم کرسکتی ہے
بیشتر سیاسی جماعتیں رفاہی پلاٹوں پر قائم تجاوزات کے خلاف نہیں بولتیں
کیونکہ چندہ بند ہوجائے گا تو پھر الیکشن کیسے لڑیں گے
اقبال رح نے فرمایا
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر!
@RindTalha@imad_ahmad90@MaleehaHashmey بے شمار لعنتیں ہوں تیری ٹیکنیکل نالج پر کھوتے دماغ کے جاہل۔ کالا باغ ڈیم ہو یا کوئی بھی ڈیم ہو پانی کے بہاؤ کو کنٹرول کرتے ہیں۔ زرعی مقاصد اور سستی بجلی کی پیداوار کے لئے لازمی ہیں۔ چائنا اور انڈیا میں دھڑا دھڑ ڈیم بن گئے۔ لیکن پاکستان میں تیرے جیسے سؤروں کیوجہ سے نہیں بنے۔
@AamirLatif1975@SaminaSays سامنے نظر آنے والے حکمرانوں سے نظر نہ آئے والے حکمرانوں سے بھی۔ کیوں کہ پہلے تیس سال تک ملک کو تباہ ہوتے ہوئے دیکھتے رہے اور اب جنہوں نے لوٹا اور اس حال تک پہنچایا اب پھر انہی کرپٹ لوگوں کے حوالے کر دیا ملک کو۔ اصل کرتا دھرتا یہی وردی والے ہیں ملک میں۔ و اللّٰہ اعلم باالصواب