تاریخ میں پہلی بار نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں کاروائی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے مسلمانوں سے ہمدردی اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے۔ افسوسناک واقعے کی مذمت بھی کی اور شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو انصاف دلانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
Proud to announce my upcoming UK Fundraising Tour in November for @SAFoundationN in collaboration with @Muslim_Aid. Grateful to have the support of my brother @YounusK75. Further details soon! Hope to see you then! For sponsorship opportunities contact @saimaxkhan#HopeNotOut
,شیخ سعدی فرماتے ھیں،
یاد کرنا اور یاد آنا ،
دو الگ باتیں هیں ،
میں یاد ان کو کرتا هوں
جومیرے اپنے ہیں
"اور"
میں یاد ان کو آتا هوں ،،
جو مجهے اپنا سمجهتے ہیں..!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔۔
سلام پاکستان۔۔۔۔۔۔!