بالآخر وہ تاریخی ویڈو مل گئی ،جس میں صدر ایوب خان اپنے کابینہ ارکان سے حلف لے رہے ہیں
حلف لینے والوں میں جناب ذوالفقار علی بھٹو مرحوم بھی شامل ہیں
ساتھیوں ٹوئٹر کا رخ کریں، آج کے پانچ ہیش ٹیگز، اسی ترتیب سے لگائیں
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
1988 کا Ptv خبر نامہ دیکھیے! جب قائدجمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب بحیثیتِ مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماء اسلام اس وقت کے وزیراعظم پاکستان محمد خان جونیجو کی دعوت پر منعقدہ ”قومی کانفرنس برائے پاک افغان تعلقات“ میں شریک ہوئے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
نریندر مودی کی نفرت کی سیاست کو دریا برد کرنے والے ان نوجوانوں کی تحریک کی یہ اب تک کی سب سے خوبصورت جھلک ہے۔ یہاں نہ سکھ ہے، نہ مسلمان، نہ ہندو؛ سب ایک دوسرے کے ساتھ محبت، احترام اور یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہی اتحاد ہر نفرت کے بیانیے کا سب سے مضبوط جواب ہے۔
مظفر آباد جلسے سے پیغام مشرف تھا نواز شریف ہے ثاقب نثار سمیت پانچ ججوں کا ٹولہ تھا نواز شریف ہے باجوہ تھا نواز شریف ہے سیاسی مخالفوں کو بڑا پیغام نواز شریف شریف آج بھی زندہ سیاسی حقیقت اور اپنی پارٹی کا صدر ہے اس کا بیٹوں جیسا چھوٹا محبت کرنیوالا جانثار چھوٹا بھائی شہباز شریف @CMShehbaz وزیراعظمُ اور عزم استقلال کے ساتھ جدوجہد اور اس سے محبت کرنیوالی بیٹی @MaryamNSharif وزیراعلی پنجاب ہیں آج بھی نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگتے ہیں آج بھی خطے کے سب سے سینئر اور معتبر رہنما نواز شریف ہیں
🚨ٹائم سکو ئر سارے کا سارا ارجنٹائن کے فین سے بھرا پڑا ہے ۔سب کی امیدیں ٹوٹ گی ۔
کیونکہ ساری دنیا نے جوا ارجنٹائن پر لگا رکھا تھا ۔😂😂
ہون ٹرمپ اور نیتن یاہو کو رو رہے ہیں 🚨🚨
وُلد لامين جمال لمراهقين (16 و 15 سنة)، وبعد انفصالهما قامت جدته بتربيته وآمنت بحلمه، يصفها بأنها من أكثر الأشخاص تأثيرًا في حياته واشترى لها بيتا من راتبه الأول 👇