گورنر راج جیسا ایک فضائی فیصلہ پاکستان کی سرزمین پر راتوں رات قیامت ڈھا دے گا, کسے پتہ تھا.
بند کمروں میں فیصلوں کے بعد اب جہازوں میں پاکستان کی قسمت کے فیصلے ہونے لگے!
اس پر عمران خان صاحب کی یہ بات یاد اتی ہے : "ہم کب تک ایسے رہنا چاہتے ہیں"
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
“The elected Chief Minister of a province being rendered a missing person brings me back to the first missing person of this country, our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.”
Javed Hashmi
#Pakistan#SohailAfridi#QuaidEAzam@JavedHashmiJH
"آج ایک دفعہ پھر پاکستان میں تاریخ رقم ہو رہی ہے۔چار سال کی ہر قسم کی ریاستی بربریت کے باوجود پاکستانی سڑکوں پر ہیں"۔
یہ صرف احتجاج نہیں بلکہ اپنی زندگی، اپنے حقوق، اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک پکار ہے۔ محسن نقوی، آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور عاصم منیر جیسے چہروں کی شکل میں ملک پر قابض اس مافیا سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ وہ کن لوگوں کے لیے لڑ رہے ہیں؟
"تمہارے سامنے یہ تمہاری ہی قوم کے لوگ ہیں، تمہاری ہی بہنیں، مائیں اور بیٹیاں ہیں"۔
وقت آ گیا ہے کہ اپنے ضمیر کی آواز سنیں، اس ظالم قبضہ مافیا کا ساتھ چھوڑیں، اور "اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر اس قبضہ مافیا سے پاکستان کو آزاد کرائیں، کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Multiple PTI workers have been injured—several in critical condition—after Khyber Bara police fired directly at peaceful protesters.
Asim Munir’s military-backed regime and its handlers are using live ammunition against peaceful demonstrations to protect their power. For four years since the regime change, anyone taking to the streets in peaceful protest has been met with direct gunfire.
Never in Pakistan’s history have live bullets been fired directly at peaceful demonstrators within their own country. The violent crackdown is a war for personal power that comes at the direct expense of the nation.
#FascismUnderAsimLaw
@amnesty@BBCWorld@UN@SkyNews@AJEnglish@UNHumanRights
لاہور: چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی ورکرز کا احتجاجی مظاہرہ، ’’رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو‘‘ کے نعرے۔
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت