ایرانی آرمی ترجمان ۔۔۔👊
تمام لوگ مشرقی وسطی میں سے امریکن فوجیوں کو نکال دیں ۔ہم اپ کی حفاظت کے ضامن بنیں گے ۔ہم تیار ہیں کہ ہم اپنی فوج تشکیل دیں ۔جو ہمارے مسلمان ممالک کی خود ہی حفاظت کر سکیں
This is the moment Israeli forces hand over a small Palestinian child to the Red Cross
The Israelis had reportedly tortured him by extinguishing cigarettes (!) on his tiny body in front of his father in order to extract confessions
Israel is doing this with American tax money
یہ کارپٹ بمباری اور فاسفورس بموں کا استعمال، اللہ رحم کرے،اللہ حفاظت فرمائے،
غزہ سٹی میں اکثریت اب ڈاکٹرز،پیرامیڈکس، بچوں،بزرگ مرد و خواتین اور زخمیوں کی ہے،باقی لوگ غزہ کے دیگر حصوں کیطرف منتقل ہوگئے ہیں،
ایک بار پھر عالم اسلام کے حکمرانوں سے اپیل ہے کہ جنگ نہیں لڑسکتے تو سیاسی اور سفارتی اور مالیاتی کوششوں سے اس قتل عام کو رکوائیں۔
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
@sanabucha Qazi sahab ne nikkah ki tarikh dedi hai... Na larkay larki se pocha na waldain ki salah li. Baghair schedule k tarikh dena kese faidamand hai
@SenatorMushtaq@GovtofPakistan Great step. Jo log es film k fawaid ginva rahay hain Allah unki ma behn olaad or naslo ko es film k taleem se roshnas kara de.
I strongly condemn the BJP and it's spokesperson narrative towards Prophet Muhammad S.A.W.S. in recent years only Hatred and Riots have been spread by this Party.
Ya Allah Reham #إلا_رسول_الله_يا_مودي