1/1
گوادر ��یں گذشتہ رات سے شروع ہونے والی طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر گوادر ، پی ڈی ایم اے ، ڈائریکٹر جی ڈی اے ، چیئرمین پورٹ پسند خان بلیدئی اور اے ڈی ایل جی دوست محم�� ، چیف آفیسر سے رابطے میں ہوں ۔
نکاسی آب کے عمل کا جائزہ لیا اس موقع پر میر کاروان کے رضاکار میر ارشد کلمتی اور میر زبیر کلمتی کی ذاتی تعاون سے فراہم کردہ باؤزر اور جرنیٹرز کی مدد سے مختلف گھروں سے پانی کے نکاس کے عمل میں مصروف تھے ۔
میر کاروان کے سربراہ میر ارشد کلمتی کا گوادر کے معروف سیاسی و سماجی رہنماء میر زبیر کلمتی کے ہمراہ رات گئے شہر کے مختلف متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا*
گوادر کے معروف سماجی رہنماء و میر کاروان کے سربراہ میر ارشد کلمتی نے گرلز اسکول وارڈ ، مجاہد وارڈ ، اور ٹوباغ وارڈ کا دورہ کیا۔ *
میرعبدالغفور کلمتی ویلفیر ٹرسٹ کے رضاکار صبح سے شہر ک�� مختلف مقامات میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف
ہنگامی صورتحال میں عوام کی ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے، میرارشدکلمتی
گْوادر میں کے لوگ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں، میرارشد کلمتی
نوجوان رضاکار ریسکیو میں حصہ لیں ،
گْوادر میں طوفانی بارشیں جاری، میرعبدالغفور کلمتی ویلفئیر ٹرست ریسکیو کاموں میں متحرک
ٹرسٹ کے سربراہ میر ارشد کلمتی کا شہر بھر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ
میرارشد کلمتی نے ٹرست کی جانب سے جاری ریسکیو کاموں کا جائزہ
گْوادر میں میراکبرکلمتی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام ہوا۔ اس ایونٹ کی انعقاد سے نہ صرف ضلع گوادر بلکہ پورے علاقے میں کھیلوں کی پزیرائی ہوگی اور تمام تر سماجی برائیوں کا شکست ہوگا۔ میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بھرپور تعاون کیا۔
گوادر مستقبل میں معاشی، سیاحتی حب بننے کے ساتھ ساتھ قومی و علاقائی کھیلوں کا بھی مرکز ہوگا۔ جی ڈی اے نے کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی کیلئے شاندار کرکٹ اور فٹبال گراؤنڈز بنائے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے @QambraniMujeeb
گوادر 11 اکتوبر 2023
آل پاکستان چوتھا میر اکبر میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میر غوث بخش بزنجو فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ بدھ کے روز ڈی ایف اے لیاری ساؤتھ اور میر اکبر میموریل فٹبال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو ڈی ایف اے لیاری ساؤتھ نے دو اور میر اکبر میموریل فٹبال کلب نے تین گول کرکے میچ اپنے نام کردیا۔ میچ کے مہمان خاص ڈائریکٹر ��نرل جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی تھے۔ مہمان خاص نے کھلاڑیوں سے ملاقات کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ منتظمین قابل تعریف ہیں جنکی کوششوں کے بدولت شائقین کو عمدہ اور بہترین فٹ بال میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی سہولیات اور سرگرمیوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ایک ا��ھے معاشرے کی تشکیل میں کھیلوں کو اہمیت دینا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ فٹبال ٹورنامنٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا اور اسی طرح کھیل کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں فراہم کی جائیں اور ان کی بھرپور رہنمائی اور سرپرستی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر جو کہ ہمیشہ سے لیجنڈ فٹبالرز کا سرزمین رہا ہے یہاں فٹبال کو زندہ رکھنے کیلئے جی ڈی اے نے گراؤنڈز مہیا کی ہیں۔کھیلوں کے فروغ کے لیے جی ڈی اے ہمیشہ تعاون جاری رکھے گا۔ اس موقع پر ڈی ایف اے گوادر کے صدر و سیاسی شخصیت میر ارشد کلمتی بھی ڈا��ریکٹر جنرل کے ہمراہ تھے۔
@dpr_gob @DgprG @PTVSp0rts @MakranUpdates @ArshidFan
شکریہ میر ارشد کلمتی ❤️
گوادر اور فٹبال کی خدمت اس بہترین انداز میں کرنے پر -
عارف سمو کو انٹرنیشنل پیلرز کے ساتھ کیپٹن کا بیج پینانا ایک اعزاز ہے
گوادر آپکی اس خدمت پر آپکو خراج تحسین پیش کرتی ہے
یہ ایک بہترین ٹورنامنٹ ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
گوادر میں سجایا فٹبال میلہ ایران کے پرواز فٹبال کلب نے بابا بزنجو اسٹیڈیم گوادر میں جاری میر اکبر کلمتی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل میں بلوچ کلب نوشکی کو صفر چار سے شکست دیکر سمی فائنل میں جگہ بنادی 92 نیوز پر صداقت بلوچ کی رپورٹ
@Aurangtweets@ZuhaibMuhsinPSP
معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر ارشدکلمتی کا قومی شاعر مبارک قاضی کے وفات پر افسوس کا اظہار۔
واجہ مبارک قاضی کے گرانقدر ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔
پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
میرارشدکلمتی
حق دو تحریک کو ضلع گوادر میں بڑا دھچکا. بزرگ رہنماء اور ایم سی گوادر کے کونسلر کاکا سیلمان نے حق دو تحریک سے استعفی دے کر میر کاروان میں باقائدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔
اس موقع پر میر کاروان کے سربراہ میر ارشد کلمتی اور بی این پی کے مرکزی رہنماء کہدہ علی بھی موجود تھے ۔
پی سی بی گریڈ 2 ٹورنامنٹ میں پنجگور کرکٹ ٹیم کے خلاف گوادر کرکٹ ٹیم کو شاندار کامیابی پہ مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بالخصوص میچ میں ڈبل سینچری اسکور کرنے والے دلشاد بلوچ، سنچری کرنے والے شہزاد سچن اور عبدالحمید بلوچ کو میچ میں 9 وکٹیں لینے پر مبارکباد پیش کی۔
کوئٹہ: گوادر کے نامور سیاسی و سماجی رہنما میرارشد کلمتی کی جانب سے کوئٹہ میں موجود گوادر کرکٹ ٹیم کے کھلاڈیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں عصرانے کا اہتمام۔
عصرانے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی پسنی نوراحمد کلمتی بھی موجود۔
سیاسی و سماجی رہنما میرارشد کلمتی نے کوئٹہ میں موجودتھے۔
I congratulate Gwadar Cricket Team for beating Panjgur in Grade-II Tournament. Heartiest Congratulations to Dilshad Baloch for scoring 219 while remaining not out & Hameed Baloch for securing 9 wickets in the Match.
Good luck to Gwadar Team for upcoming matches.
میرارشد کلمتی نے گوادر کرکٹ ٹیم بالخصوص نوجوان کھلاڈی دلشاد بلوچ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گوادر نے کھیل کے میدان میں ہمیشہ ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہے۔
میرعبدالغفور کلمتی کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین میرارشد کلمتی کی گزشتہ دنوں بگٹی اسٹیڈم کوئٹہ میں پنجگور کرکٹ ٹیم کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پسنی سے تعلق رکھنے نوجوان کرکٹر دلشاد بلوچ کے لیے کرکٹ بیٹ سمیت کٹ بیگ بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
میرعبدالغفور کلمتی کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین میرارشد کلمتی نے بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری ریجنل ٹورنامنٹ میں پنجگور کے خلاف گوادر کرکٹ ٹیم کے کھلاڈی دلشاد بلوچ نے ناقابل شکست 219 رنز کی اننگز کھیل کر مخالف ٹیم کو بدترین شکست سے دوچار کیا تھا۔
بچھڑا یوں اس طرح کہ رت ہی بدل گیا
اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
ماما عتیق الرحمان نواب ایک نفیس،انسان دوست شخصیت اور عظیم کردار کا مالک تھا۔ وہ ہر غریب و بے کا ہمدرد تھا۔ ماما کی وفات سے گْوادر ایک عظیم ہستی سے محروم ہوگیا۔اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے