ایک مرتبہ تو سماعتوں پر بھروسہ نہیں ہوا پھر مکمل خبر تلاش کی شمالی کوریا کے وزیراعظم قرآن کریم کی آیت پڑھتے ہوئے
نہ صرف یہ بلکہ شمالی کوریا نے نئے قانون کے تحت رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن پاک کی توہین پر پابندی بھی لگا دی👇
@AajKamranKhan بھائ آپکو کیا مسئلہ ہے جو جماعت جیتی ہے وہ جس کو مرضی لگائے آپکا کام ہی نہیں بنتا اس پہ بات کرنے کا۔ آپکا کام ہے بس خبریں پہنچانا آپ صرف اس پہ فوکس کرو۔