We strongly condemn Target killing of Abdullah Shopkeeper Yestarday in Phase 3 Hayatabad Peshawar . We demand investigation and bringing the killers to justice .
#Justice4Abdullah
اس صاحب کو دو دن پہلے پشاور میں کچھ ڈاکوؤں نے نہایت بے دردی سے شہید کیا ہے۔
تاحال کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔ انکے لواحقین اور معززین اب تک انصاف کے متلاشی ہیں۔ جب تک ڈاکو پکڑے نہیں جاتے تب تک انکا احتجاج جاری رہے گا۔
@DCPeshawar@kpk_police#Justice4Abdullah
اس ملک میں جرم کی سزا نہیں ہے.
دو ڈکیت موٹرساٸیکل پر گھومتے پھرتے ہے۔ اور بےگناہ انسان کو فاٸرنگ کرکے شہید کردیتاہے۔
اتنا بڑا واقعہ ہوتا ہے اور پھر واقعے کے بعد دونوں ڈکیت بھاگ جاتے ہے۔
ایک کو بھی نہیں پکڑا جاسکتا۔
ہم ایسے ملک اور قانون میں رہتے ہے۔
آفسوس
#Justice4Abdullah
ساتھیوں دعا کریں کہ اللہ قائد جمعیت بشمول تمام کارکنان کو ہر میدان میں سرخ رو کریں اور اس کٹھ پتلی حکومت اور ان کے چمچوں اور سہولت کاروں کو نیست و نابود کریں جو عوام، پاکستان کے ساتھ اسلام کے بھی دشمن ہے!
#رہبرورہنماء_مولانا
مولانا فضل الرحمن صاحب کی زندہ کرامت ہے کہ پاکستانی عوام پر یہودیوں کے ظاہری اور چھپے تمام ایجنٹوں کو آٹے سے بال کی طرح نکال کر واضح کر دیا.
#رہبرورہنماء_مولانا