پاکستان کے کاروباری موبائیل فون، گاڑیاں، جہاز جیسی مصنوعات نہیں بنا سکتے لیکن مشروبات اور برگر بنا سکتے پیں جو کوالٹ�� میں ملٹی نیشنل مصنوعات کا ۔مقابلہ نہیں کرسکتے اس لئے وہ مذہبی اور فسادی حلقوں کی جیبیں بھر کر ان کو پروپیگنڈا کے لئے استعمال کرکے مارکیٹ پو قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
#حقوق_یا_آزادی
آج ایمل ولی خان نے یہ دوٹوک اعلان کر دیا۔
اے این پی خدائی خدمتگاروں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے کبھی بھی اپنی قوم کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی، ہم آنے والی نسلوں کے حقوق کی محافظ ہے۔ یہ ویڈیو مقتدرہ کے لیے ایک پیغام ہے —کہ وہ خدائی خدمتگار تاھم شادباد ھے۔ خیال کریں!
278 سے شروع ہوکر 20 پر رُکے۔ بیانیہ بنایا کہ عوام پر براہ راست گولیاں چلائی گئیں اس لئے اب احتجاج مُشکل ہوگیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے کہہ ہی دیا کہ گولیاں آسمان کی طرف چلائی گئیں۔ جبر تو غلط ہے ہی لیکن جھوٹا بیانیہ جبر کو شکست نہیں دے پاتا۔ ویڈیو بشکریہ @khurmi_5
Enjoy the drama the IPL brings
🏏The ramp shot
6⃣ The switch hit for six
💥And plenty of wickets
Join in on the action with Betfair, we're giving away weekly FREE Bets
18+. T&Cs apply. Please gamble responsibly.
اج ڈسٹرک مردان کاٹلنگ میں ریاستی اداروں کی جانب سے معصوم نہتے اور بےگناہ غریب چرواہوں پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں پٹے پرانے کپڑے پہنے عید کی تیاری میں مصروف روزے کی حالت میں دس افراد شہید ہوگئے۔ جو ��یاست کی طرف سے ظلم وبربریت کی انتہا ہے۔
مستحقین امداد کے منتظر، رمضان پیکج کارکنوں میں بانٹ دیا گیا۔۔۔! خیبر پختونخوا حکومت کی باریک واردات؟ 10 ارب روپے رمضان ریلیف پیکج میں مبینہ بے قاعدگیوں کا انکشاف! کمیشن کس نے حاصل کیا؟ بیورو چیف آزاد ڈیجیٹل پشاور اہم تفصیلات سامنے لے آئے۔
@irfijournalist
خیبر پختونخواہ میں تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ۔۔۔ نوجوان صحافی حقائق سامنے لے آیا ۔ صوبائی حکومت لاجواب
ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان سے ڈیڑھ کروڑ کی لاگت کے ایکسپائرادایات برامد
کرے کون بھرے کون مریضوں کے لیے دوائی نہیں
#PTI خیبرپختونخوا کی حکومت نے رمضان المبارک کی مبارک مہینے میں کرپشن اور اقرباپروری کی انتہا کردی۔پارٹی ورکرز میں صوبائی خزانہ کے 10 ارب 20 کروڑ روپے بانٹ دیئے ۔۔ لیکن کیسے؟
ارکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے حلقوں 5 ، 5 ہزار ورکرز کا انتخاب کیسے کیا۔۔۔
لحاظ علی کو سماعت فرمائیں
In this video #MuftiMunirShakir, who was a member of the 80-person #PashtunNationalJirga, confronts the Pakistani army generals with their misusing Islam to justify its unholy war against Pashtuns and other oppressed minorities, while violating Islamic rules by killing innocent people. He was able to expose the army’s false and oppressive narrative. The army couldn’t bear this anymore. He was gotten rid of.
#StateKilledMuftiMunirShakir
#PashtunLivesMatter #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #PTMUnderAttack
د رشتیا وئيلو یوه بله زړه وره ژبه د ترهګری په آزموده روایتی هر چاته معلومه او چی هرڅوک په پوح دی په هغه فارموله خاموشه کړه
مفتی صاحب شهادت دی الله دعظیم،الله ته خوښ شهیدانو سخه وګرزه وه
روح دی ښاد
په ګور دی نور شه
خپلو خپلوانو ملګرو همدردانو خواخوږو ته دی الله صبرجمیل ورنصیب کړی
خیبر پختونخوا میں کرپشن کا نیا سکینڈل!!!!
تیمرگرہ میڈیکل کالج، لوئر دیر: 200 بھرتیاں، کالج شروع نہ ہوا، اور 1 ارب روپے میڈیکل آلات کے نام پر ہڑپ۔
تفصیلات کیلئے صحافی لحاظ علی کی رپورٹ۔👇👇
آج کل پاکستانی فوج بلوچستان سے روزانہ اپنے فوجیوں کی لاشیں اٹھا رہی ہے اور سردار عطا مینگل نے عرصہ دراز پہلے کہا تھا کہ آپ مزاکرات کی بجائے طاقت استعمال کرتے ہیں اور ہم مار کھا رہے ہیں لیکن ایک دن واپسی جواب دیں گے اور تب ہم مرمت کریں گے
د PTM مرکزي مشر حاجي صمد خان پخپل فېسبوک پاڼه لیکلي دي چې
"ګرانو ملګرو جمشېد هغه جمشېدګل نه دی پاتې کوم چې د جېل نه مخکې وو۔ په سر (دماغو) یې ګذارونه خواړلي دي۔ دا تشدد د پشاور په CTD مرکز کې ورسره شوي دي ۔
جمشېد خان ته د دعاګانو ضرورت دی ۔
بچوں کو سکول اور کالج میں پڑھایا جاتا ہے کہ سیالکوٹ کے ایک شاعر نے خواب دیکھا اور بمبئ کے محمد علی جناح نے تعبیر نکالا اور پاکستان بنا۔ میں ان سے کہتا ہوں کہ انگریز تو دور کی بات، خواب دیکھنے سے آپ کسی تھانے دار کو بھی نکالو میں مان لوں گا۔
~ خان عبدالولی خان♥️