سال ڈیڑھ سال مراعات لینے کے بعد ، سال دو سال پختونخواہ کا صوبائی صدر بننے کے بعد ، تیسری دفعہ ایم این اے بننے کے بعد ، ایک مرتبہ جنید اکبر خان کو اسمبلی میں کچھ مسئلہ ہوا تو انکشاف کیا کہ اس اسمبلی میں ہمیں فوجی آپریشن ، ڈرون حملوں ، محسن نقوی اور فارم سینتالیس پر گفتگو کی اجازت نہیں۔
کیا تب ہم نے جنید اکبر خان سے ڈی این اے رپورٹ مانگی؟
عمران خان کا دشمن وہ جس نے سہیل افریدی کا نام تجویز کیا ہے
عمران خان کا۔دشمن وہ ہے جس نے سہیل کو سپورٹ کیا ہے
عمران خان کا دشمن وہ جو اج بھی سہیل کو سپورٹ دیں رہا ہے
@balochi5252 علیمہ خان نے اتنے دنوں سے اتنی محنت سے جو ماحول بنایا اسے توڑنے کے لیے سہیل آفریدی صاحب سامنے آئے اور 27 ستمبر کی تاریخ اسلام آباد کے لیے دے دی۔
غدار پی ٹی آئی گیڈر شپ ٹیکنالوجیا 🤣
فیصل جاوید کان کھول کے سن لو
پاکستان تحریک انصاف کا چیئرمین صرف اور صرف عمران احمد خان بیرسٹرگوہر پاکستان تحریک انصاف کا چیئرمین نہیں ہے
بلکہ وہ ایک نگران چیئرمین ہے۔۔۔۔
@FaisalJavedKhan
27 ستمبر کی کال پر علیمہ خان کا موقف۔
"یہ لوگ خان صاحب کو انتظار کروا رہے ہیں۔ ہمیں تو اتنی لمبی تاریخ کی سمجھ نہیں آئی ۔ نہ ہم سے کسی نے مشورہ کیا
یہ واضح لگ رہا ہے کہ علیمہ خان ان دگڑ پلوں کا نام لیتے ہوئے بھی الجھن اور تکلیف محسوس کر رہی ہیں
🚨 اہم اعلان: رہائی نہیں تو لانگ مارچ!
ظلم، ناانصافی اور جبر کے اس دور میں اب خاموشی کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، اور یہ واضح کر دیا گیا ہے کہ یہ لانگ مارچ تحریکِ انصاف کے قائد عمران خان کی رہائی تک ہر صورت مشروط رہے گا۔
جب تک قائد کو غیر قانونی قید سے رہا نہیں کیا جاتا، یہ کارواں رکے گا نہیں اور نہ ہی کوئی مصلحت قبول کی جائے گی۔ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام کارکنان اور عوام اپنے حق اور انصاف کی جنگ کے لیے متحد ہو جائیں۔
حق کی اس پکار پر لبیک کہیں اور اس تحریک کا حصہ بنیں۔۔