"ولی اللہ اسے کہتے ہیں جو ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا منظورِ نظر رہے اور مجلس محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں حاضر رہے جس کا دل ذکر اللہ کی بدولت صاف ہو چکا ہو اور جسے تمام انبیاء اور اولیاء سے شرفِ مجلس اور ملاقات حاصل ہو ـ"
کلید التوحید کلاں
ص: 93
https://t.co/Romsd8Q5S6
ہر ایمان والا، خواہ وہ مزدور ہو، تاجر ہو، ملازم ہو یا کاشتکار،اس کو کم از کم اتنا ضرور چاہیے کہ اس کا نفس اسے گناہ پر ملامت کرے اور نیکی و بدی میں فرق قائم رکھے-
دل کی پاکی اور اللہ کا قرب
مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی
ماہنامہ مرأۃ العارفین انٹرنیشنل لاھور، مارچ 2026، ص 38
پنجاب کے ضلع جھنگ میں دربار حضرت سلطان باھو (رح) پر مسلم انسٹیٹیوٹ نے مکہ معاہدے کی مناسبت سے پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کے پرچموں کے ساتھ انسانی ماڈل بناکر مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔
#UnitedForPeace#MUSLIMInstituteMakesHistory#MakkahAccordHumanModel