@MoulanaOfficial چالیس سال پہلے سوچنا تھا جب آپ کے مدارس سے دھشتگرد نکل رھے تھے اور آپ کی جماعتوں کے غنڈے دوسروں کی مساجد پر قبضے کر رھے تھے
اس وقت اگر آپ لوگوں نے اپنے صوبے میں کالجز اور یونیورسٹیز بنای ھوتی تو آج وہاں پے دھشتگرد نھی انجینیرز نکلنے تھے۔۔۔
@MoulanaOfficial آپ کے صوبے میں جو دھشتگردی ھے وہ طالبان کر رھے ھیں اور طالبان کا تعلق آپ کے دیوبند فرقے سے ھے اور وہ آپ لوگوں کے مدارس سے نکلے ھوے ھیں وہ خلائ مخلوق نھی ھیں ان کو کہاں سے سپورٹ ملتی ھے آپ اچھی طرح جانتے ھیں
@MoulanaOfficial مولانا صاحب پہلے تحقیق کر کے پریس کانفرنس کرنی تھی آپ سو کے اٹھے اور بولنا شروع ھو گۓ
انہوں نے پرامن احتجاج کا بولا ھی نھی وہ تو اسلام آباد کو سومنات کا درجہ دے کر حملہ کرنے آرھے ھیں مارنے کی دھمکیاں دی جا رھی ھیں غلیلیں اور ڈنڈے تیار کرنے کی وڈیو بنا کے بھیج رھے ھیں
@khanafaq2002@Alikhanyzai ہمارے نبیؐ نے بھی اپنی بیٹی کو جہیز دیا تھا
جہیز دینا برا نھی ھے جہیز کا مطالبہ کرنا برا ھے لڑکی والوں پر بوجھ نھی ڈالنا چاھیے وہ اپنی مرضی اور استطاعت کے مطابق جتنا دے سکتے ھیں دے دیں
ان سے مطالبہ کرنا غلط ھے
لیکن لڑکیوں کو بیچنا بہت برا عمل ھے اسے ختم کرنا ھو گا
@MehmoodJan1 کاش آپ لوگ پنجاب کے لوگوں کے لیے بھی کچھ بولنے کی ہمت کرتے
ہمارے لوگوں کو جب بلوچستان اور کے پی کے میں شناختی کارڈ دیکھ کے شہید کیا جاتا ھے تو کوی پختون کوی بلوچ آواز نھی اٹھاتا۔۔۔