@wagha79448@RoymukhtarRoy@ztkhatana یہ پاک ہستیاں داماد یا رشتے دار ہونے کی وجہ سے اہلبیت نہیں ہیں بلکہ حدیث کساء کی وجہ سے اہلبیت ہیں اور ایک حدیث کے مطابق حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بھی اہلبیت میں شامل ہیں جو کہ عجمی تھے، یہ فیصلہ اللہ اور رسول اللہ کا ہے۔ تھوڑا سنی سنائی باتوں کے علاوہ خود بھی تحقیق کیا کریں۔
@SardarSana36772@RoymukhtarRoy جناب علماء تو کہتے ہیں کہ قرآن تمام علوم کا احاطہ کرتا ہے، اگر آپ کو سائنس کی الف ب نہیں معلوم تو قرآن کو الزام نہ دو کہ یہ سائنس کی کتاب نہیں، یہ کہہ کر تو آپ نے قرآن کو عیب دار کر دیا ہے، قرآن میں تو ایسے سائنسی علوم ہیں جو ابھی تک سوائے مولا علی کے دریافت ہی نہیں ہوئے۔
@TaimurHafeez2@RoymukhtarRoy عقلمند انسان حضرت یوسف نے فرامین مصر کے خواب کو حجت ہی مانا تھا، جبکہ وہ مسلمان بھی نہیں تھا، افسوس لوگ قرآن پڑھتے ہی نہیں۔