چلو
جھوٹا قرآن اٹھانے پر موصوف ناصرف خود کے لیے باعث عذاب ہوں گے
بلکہ ساتھ کھڑے ان لوگوں پر بھی عذاب کا سبب بنیں گے جو پاکستان کے عوام پر عذاب کی طرح مسلط ہیں
۔۔
“جھُوٹا قرآن اٹھانے پر اب معاملہ منافق اور اللّٰہ کے درمیان ہے ، وہی بہترین منصف ہے”
وہاں کوئی قاضی/حافظ نہیں آئے گا
عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو
��الات بتاتے ہیں آپ کو طویل عرصے تک جیل میں رہنا پڑے گا۔ صحافی کا سوال
“مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے۔ مجھ سے نہ کوئی ملا نہ مزاکرات کی۔۔
Another historic decision of SC: Review law declared unconstitutional. What is impact: ECP bound to hold elections to National Assembly in 90 days -nether census nor any other reason can be made ground for delay.
Barrister Ali zafar
جنرل باجوہ کہتےہیںکہ حمزہ شہباز انتہائی نکما ہے۔
شہباز شریف کمزوروزیر اعظم ہیں ، ان سے حکومت نہیں چل رہی نہ وزراء ان کی بات سنتے ہیں،وزراء ان کو گھاس بھی نہیں ڈالتے۔
🤣🤣
کہ آپ صرف دس دن انتظار کرلیں آئی ایم ایف ساتھ مذاکرات اور نگران سیٹ اپ کے لیے ہمیں دس دن دے دیں۔
اب سوال یہ ہے کہ عمران خان نے دس دن انتظار کیوں نہیں کیا۔
جنرل باجوہ انٹرویو پارٹ ٹو
ڈی جی آئی ایس آئی نے بڑی مشکل سے اعلان کر نے سے روکا۔عمران خان فوری الیکشن کا اعلان چاہتے تھے۔22 مئی کو عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس رکھ لی ۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے پھر شاہ محمود ،اسد عمر اور پرویز خٹک سے بات کی ۔۔
جاری
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
ٹیکنیکل دھندلی
ان کا پلین ہےکہ عمران خان کو اس وقت نااہل کرے ۔جب ٹکٹ فائنل ہو جائے۔
نا اہلی کے بعد پارٹی صدارت ختم ہو جائے گی اور سارے ٹکٹ کینسل ہو جائیں گے۔ اور سب امیدوار آزاد تصور ہونگے
کسی بھی امیدوار کے ساتھ بلے کا نشان نہ ہوگا۔
سکرین شاٹ لے لینا