Climate justice activists all over the world stand in solidarity with @MahrangBaloch_ and other peaceful protesters who have been detained, tortured and disrupted by Islamabad police for protesting against human rights abuses in Balochistan.
#MarchAgainstBalochGenocide
منو جان روڈ ہدہ میں بہنا والا یہ نالا کئی عرصے سے ہدہ کے مکینوں کا جینا حرام کردیا ہے۔ ہر گزرنے والا شخص بے زار ہوچکا ہے۔ ہم نگران وزیر اعلیٰ @MirAliMardan اور ڈپٹی کمشنر کوہٹہ @DC_Quetta سے اپیل کرتے ھے کہ ھدہ کے لوگوں پر ترس کھا کر عملی اقدام لے۔
سیلاب آئے تو بلوچ نوجوانوں کی جانیں چلی جاتی ہیں, قاتل شاہراہوں پر بھی بلوچ نوجوان مارے جاتے ہیں,کینسر اور دیگر موذی امراض بلوچ نوجوانوں کی زندگیاں کھا رہے ہیں, عقوبت خانوں میں بلوچ جوانیاں, مسخ شدہ لاشیں اور اجتماعی قبریں,ہمارے بوڑھے صرف ہمارے جنازے اٹھانے کے لیئے زندہ بچے ہیں.
پاکستان بھر میں سیلابی صورتحال لیکن حکمرانوں کی بے حسی ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔۔۔۔ گزشتہ ایک ہفتے سے سیاسی جوڑ توڑ میں مصروف سیاستدانوں کو عوام کے عذاب کا کیا کوئی خیال بھی ہے؟؟
@meherbokhari@humnewspakistan
ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 40 غریب اضلاع میں سے 24 کا تعلق بلوچستان سے ہے. دو غریب اضلاع کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے. ناخواندگی ,خونی شاہ راہوں سے لیکر کینسر کے مرض تک بلوچستان سر فہرست ہے. جبکہ قومی قدرتی دولت کے لحاظ سے دوبئی اورعرب امارات مل کر مقابلہ نہیں کرسکتے.
200 کے قریب گاڑیوں کے ریڈئیٹرز میں ریت ڈالا گیا۔ چابیاں چھین کر ڈرائیورز کو پیدل جانے پر مجبور کیا گیا۔ سخت گرمی اور تپتی ریت میں کئی معصوم ڈرائیورز جان کی بازی ہار گئے۔ نسل کشی اور کسے کہتے ہیں؟
نہیں بھولیں گے ھم یہ جبر، یہ جرائم
یاد رکھیں!
ہم اہل جبر کے نام و نسب سے واقف ہیں