پرتگال میں برقع کی پابندی سے عطا الحق قاسمی کا لطیفہ یاد آگیا عطاالحق قاسمی بمعہ بیوی بچے امریکہ سیاحت کے لئے گئے واپسی پہ کسی نے پوچھا سیاحت کیسی رہی تو قاسمی صاحب نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوے فرمایا بیوی بچوں کے ساتھ امریکہ جانا ایسا ہی ہے کہ بندہ فائیو اسٹار ہوٹل میں جائے اور کھانے کا ٹفن بھی ساتھ لے جائے😜
جنہیں برقع پہننا ہوتا ہے ان کا پرتگال میں کیا کام ہے ایسی مخلوق پرتگال جاتی ہے کیوں ہے؟
"موجودہ دنیا ہم جیسے لبرل سیکولر لوگوں نے تخلیق کی ہے. علمائے کرام کی لاکھ کوششوں کے باوجود عوام الناس نے علماء کی بات نہیں مانی. فللہ الحمد
مولانا صاحب نے گان کا زور لگا کر دیکھ لیا لیکن تصویر حرام نہیں کر سکے مجبوراً خود بھی حرام کے مرتکب ہو رہے ہیں. آج ہر گھر میں ہر شخص کے پاس ہزاروں تصاویر موجود ہیں بچہ بچہ تصاویر بنا رہا ہے. مولانا نے بہت کوشش کی ٹی وی کو حرام قرار دیا جائے، آخرکار سکرین جیت گئی مولوی ہار گیا.
آج سے پانچ سو سال پہلے مولوی نے پرنٹنگ پریس حرام کیا تھا، مولوی ختم ہو گیا پرنٹنگ زمین سے آسمان تک پہنچ گئی. جن کتابوں پر مولویوں نے پابندی لگائی آج دنیا بھر میں پڑھی جا رہی ہیں. ریل گاڑی کو حرام کہا آج مکہ مدینہ میں ریل گاڑی چل رہی ہے. عورتوں کو تعلیم سے روکا، پردے کے نام پر گھروں میں قید کیا آج عورت مولوی سے دس گنا زیادہ طاقتور ہو چکی ہے. ایران اور سعودی عرب کی عورت بھی آزادی حاصل کر رہی ہے اور آپ دیکھیں گے کہ افغانستان کی خواتین بھی ایک دن اس جہنم سے چھٹکارا حاصل کریں گی.
یہ علمائے کرام خون عطیہ کرنے کو حرام مکروہ کہتے تھے، اعضاء کی پیوند کاری حرام قرار دیتے تھے آج یہ خود بھی آرگن ڈونیشن کے محتاج ہو چکے ہیں. یہ جاہل مولوی پولیو کے قطروں کو حرام کہتے تھے پھر جب ان کے اپنے بچے معذور ہوئے تو عقل ٹھکانے آئی.
یہ سودی کاروبار کو حرام کہتے تھے، بینک کی نوکری کو حرام کہتے. بینک ملازم کے ساتھ قربانی کا حصہ تک نہیں ڈالتے تھے. پھر سورج نے دیکھا یہی مولوی اسی بینکاری کو عین اسلامی اور عین شریعت کے مطابق بتلانے لگے.
آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں، آپ کو ہزاروں ایسی مثالیں ملیں گی جو پہلے حرام ہوا کرتیں تھیں اور آج علمائے کرام کے گھروں میں داخل ہو چکی ہیں. یہ لوگ فاریکس ٹریڈنگ کو بھی حرام کہتے تھے. ابھی کل ہی کی بات ہے کرپٹو کرنسی کو حرام قرار دیا گیا تھا، بٹ کوائن کو جؤا کہتے تھے. اور آج جامعۃ الرشید خود ڈیجیٹل کرنسی کے کورسز متعارف کروا رہا ہے.
ان دس مثالوں سے میں نے ثابت کیا کہ علمائے کرام گدھے ہیں انہیں بات سمجھ آ جاتی ہے لیکن اچھی طرح مار کھانے کے بعد.."
(تحریر قمر نقیب خان)
@SShahHashmi@realrazidada@hashmi966 Shah jee
ان حضرت کے بقول قطر کو LNG ڈویلپ کرنے لے لئے پیسے میاں شریف نے دیے تھے (جن کی لاسٹ ٹیکس ریٹرن کے مطابق سالانہ امدنی ساڑھے نو لاکھ تھی)
اب آپ خود ہی سوچیں کے اس کو کیا ضرورت ہے تحریک جوائن کرنے کی
@Urdu_Addab Before commenting , plz do some research . BJP has never been a stakeholder in Tamil Nadu . Tamil Nadu has been dominated by regional parties for last 50 years or so . Neither congress nor BJP has got any stakes there
@m_asifmahmood All things correct but about University road , it’s suffering because of a federal govt project worth 35 b for which funds are not allocated by federal govt
@UmarCheema1@UmarCheema1 did the minister wrote what he said or was provided this answer by the concerned department ?
Plz question those who were running PIA & CAA for decades like air marshal Arshad who wanted retired angels