دیکھیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح اُٹھیں ایک پستول خریدنا ہے اور گن کے 5 کارتوس اس میں ڈالنے ہیں، ایک کپڑوں کا جوڑا اور ہزار، پانچ سو روپے جیب میں رکھیں اور منہ دھوئے بغیر کراچی آنے والی کسی بھی بس میں بیٹھ جائیں، سہراب گوٹھ پر JDC یا سیلانی کے دسترخوان پر بکرے، مرغی کا قورمہ یا
خان گرفتار، بیوی گرفتار، بھانجا گرفتار، تینوں بہنیں گرفتار اور اب کزن قاسم زمان گرفتار۔ قاسم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اس نے تو آج تک میڈیا سے بھی بات نہیں کی، اس پر الزام کیا ہے؟ خان کا رشتہ دار ہونا؟
صبح ایک جاننے والے کا میسیج آیا جو اسلام آباد سے کراچی اپنی گاڑی میں جا رہا تھا کہ مہران ہائی وے پر پولیس نے روکا باوجود گاڑی کے کاغذات پورے ہونے کے بیس ہزار روپے ہتھیا لیے کہ کاغذات میں گڑبڑ ہے۔ ابھی تسلی کا میسیج کیا ہے تھا کہ دوبارہ میسیج آیا کہ ایک اور ناکے اور روک کر مزید رقم لے لی گئی۔ بھائی اگر کاغذات میں گڑبڑ ہے تو جانے کیوں دیا ؟ یہ حال ہے سندھ کا اس لیے کہتے ہے کہ سندھ کا سفر بہ راستہ گاڑی جتنا ممکن ہو گریز کریں۔ کچے کے ڈاکوؤں سے بچیں گے تو پولیس کے ڈاکو لوٹ لیں گے۔ پھر کہا جاتا ہے آپ سندھ حکومت کے خلاف ہیں بھائی لا قانونیت کے خلاف ہیں، کرپشن اور بد انتظامی کے خلاف ہیں۔
خبر ہے پشاور میں دس ہزار کے چالان پر ٹرک ڈرائیور نے دو وارڈن کو گولی مار کر قتل کیا پھر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
آپ اندازہ کریں دس ہزار جیسی معمولی رقم بھی اب لوگوں کے لئے زندگی موت کا مسلہ بن گئی ہے
خان صاحب کی بہنیں رہا کی جائیں، بشری بی بی کو بنی گالا شفٹ کیا جائے۔۔۔ مطالبات۔
یاسمین راشد ، عالیہ حمزہ، زرتاج گل اور دیگر کی بات کون کرے گا ؟
سنا ہے بہنیں بیٹیاں اور مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔
کراچی کے نوجوان مصطفی کمال، خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار کے نئے صوبے کے انتظار میں تھے اس لئے امتحان میں نمبر نہ لے سکے اور صوبہ نہ دینے والے جیت گئے 😂😂😂